تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَسانَہ خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَسانَہ خواں کے معانیدیکھیے
فَسانَہ خواں کے اردو معانی
صفت، واحد
- کہانی یا داستان سنانے والا، قصَّہ گو
شعر
فسانہ خواں دیکھنا شب زندگی کا انجام تو نہیں ہے
کہ شمع کے ساتھ رفتہ رفتہ مجھے بھی کچھ نیند آ رہی ہے
رخ و زلف کا ہوں فسانہ خواں یہی مشغلہ یہی کام ہے
مجھے دن کا چین عذاب جاں مجھے شب کی نیند حرام ہے
یہ نظام بزم حیات کا ابھی خلفشار کی نذر تھا
وہ تو شکر ہے کہ فسانہ خواں مری داستاں سے گزر گیا
English meaning of fasaana-KHvaa.n
Adjective, Singular
- storyteller, reciter
फ़साना-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- कहानी कहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَسانَہ خواں)
فَسانَہ خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔