تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْتُوت" کے متعقلہ نتائج

فَرْتُوت

وہ جس کی عقل زائل ہو گئی ہو، سترا بہترا، بہت بڑی عمر کا، بہت بوڑھا

فَرْتُوتَہ

ضعیف عورت ، بوڑھی عورت.

عَجُوزَۂ فَرْتُوت

بہت بوڑھی عورت ؛ (کنایۃً) جہانِ کُہنہ ؛ مشکلات سے بھرپور دنیا .

پِیرِ فَرْتُوت

بہت بوڑھا، قدامت پسند، دقیانوسی، قدیم وضع کا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْتُوت کے معانیدیکھیے

فَرْتُوت

fartuutफ़र्तूत

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

فَرْتُوت کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی عقل زائل ہو گئی ہو، سترا بہترا، بہت بڑی عمر کا، بہت بوڑھا

Urdu meaning of fartuut

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis kii aqal zaa.il ho ga.ii ho, satrah bahatraa, bahut ba.Dii umr ka, bahut buu.Dhaa

English meaning of fartuut

Adjective

  • an old dotard, a decrepit, doting old man, senile

फ़र्तूत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. फ़रतूत)।

فَرْتُوت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْتُوت

وہ جس کی عقل زائل ہو گئی ہو، سترا بہترا، بہت بڑی عمر کا، بہت بوڑھا

فَرْتُوتَہ

ضعیف عورت ، بوڑھی عورت.

عَجُوزَۂ فَرْتُوت

بہت بوڑھی عورت ؛ (کنایۃً) جہانِ کُہنہ ؛ مشکلات سے بھرپور دنیا .

پِیرِ فَرْتُوت

بہت بوڑھا، قدامت پسند، دقیانوسی، قدیم وضع کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْتُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْتُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone