تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْطِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

فَرْت

تانا ، سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بننے میں طولاً ترتیب دیے جاتے ہیں.

فَرْتُوتَہ

ضعیف عورت ، بوڑھی عورت.

فَرْتاب

تیز چمک یا روشنی ؛ (مجازاً) ایسی چیزیں جن کا نور سے تعلق ہو مثلاً وحی ، تنزیل ، الہام ، کشف و کرامات.

فَرْتُوت

وہ جس کی عقل زائل ہو گئی ہو، سترا بہترا، بہت بڑی عمر کا، بہت بوڑھا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْطِ مُحَبَّت کے معانیدیکھیے

فَرْطِ مُحَبَّت

fart-e-mohabbatफ़र्त-ए-मोहब्बत

اصل: عربی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

فَرْطِ مُحَبَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیار کی زیادتی، غلبۂ محبت، دوستی و اخلاص کی کثرت

شعر

Urdu meaning of fart-e-mohabbat

  • Roman
  • Urdu

  • pyaar kii zyaadtii, Galba-e-muhabbat, dostii-o-iKhlaas kii kasrat

English meaning of fart-e-mohabbat

Noun, Feminine

  • excess of love, great or deep love

फ़र्त-ए-मोहब्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रेम की झोंक, प्रेम का आवेग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْت

تانا ، سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بننے میں طولاً ترتیب دیے جاتے ہیں.

فَرْتُوتَہ

ضعیف عورت ، بوڑھی عورت.

فَرْتاب

تیز چمک یا روشنی ؛ (مجازاً) ایسی چیزیں جن کا نور سے تعلق ہو مثلاً وحی ، تنزیل ، الہام ، کشف و کرامات.

فَرْتُوت

وہ جس کی عقل زائل ہو گئی ہو، سترا بہترا، بہت بڑی عمر کا، بہت بوڑھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْطِ مُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْطِ مُحَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone