تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْشِ خواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشِ خواب کے معانیدیکھیے
فَرْشِ خواب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بستر ، بچھونا ، خواب گاہ کا بستر
شعر
دروں کے واسطے دیوار چاہیے جاناں
سو فرش خواب کو دیوار کرتے رہنا ہے
کیا ہے دیدۂ انجام میں نے آگہہ راز
بساط دہر منورؔ ہے فرش خواب مجھے
انیسؔ مخمل و دیبا سے کیا فقیروں کو
اسی زمین کو ہم فرش خواب سمجھے ہیں
English meaning of farsh-e-KHvaab
Noun, Masculine
- ground upon which one sleeps, a mattress
फ़र्श-ए-ख़्वाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बिस्तर, बिछौना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْشِ خواب)
فَرْشِ خواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔