تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْشِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشِ گُل کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: کنایۃً
فَرْشِ گُل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- پھولوں کی سیج، پھولوں کا بچھونا، (کنایۃً) سکون بخش اور روح افزا
شعر
جادۂ شمشیر ہو یا فرش گل
فرق کب آیا ہماری چال میں
زیر پا دل ہی بچھے ہوں کہ ہیں خوگر اس کے
فرش گل پر بھی نہیں پاؤں وہ دھرنے والے
فرش گل بستر تھا اپنا خاک پر سوتے ہیں اب
خشت زیر سر نہیں یا تکیہ تھا زانوئے دوست
English meaning of farsh-e-gul
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (met.) satisfactory, comforting
- floor of flowers
फ़र्श-ए-गुल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- फूलों का फ़र्श, फूलों की सेज, फूलों का बिछौना, (प्रतीकात्मक) संतोषजनक, सुकून देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْشِ گُل)
فَرْشِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔