تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْسا کے معانیدیکھیے
فَرْسا کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- گھسنے والا، گھٹانے والا، تباہ کرنے والا، (فارسی فرسودن مصدر کا امر، اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل) جیسے: روح فرسا، گردوں فرسا، جادہ فرسا وغیرہ
شعر
ہر آستاں پہ ناصیہ فرسا ہیں آج وہ
جو کل نہ کر سکے تھے تیرا انتظار بھی
آپ کے وعدۂ فردا کا یقیں ہے لیکن
روح فرسا ہے بہت دشت وفا سنتے ہیں
بچا کے وار عدو کے لگاؤں گا فرسا
نہیں ہے خوف مجھے تیغ گر کمر میں نہیں
English meaning of farsaa
Adjective, Suffix
- wearing away, rubbing, obliterating, effacing, worn, obliterated, old (used as last member of compounds, e.g.jan-farsa, distracting, or wearing out, the mind )
फ़र्सा के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- घिसने वाला, घटाने वाला, जैसे: रूहफ़र्सा रूह का कम करने वाला, घिसनेवाला, जैसे: जबफ़र्सा माथा रगड़ने वाला
فَرْسا کے قافیہ الفاظ
فَرْسا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْسا)
فَرْسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔