تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْقُ الْجَمْع" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَگی

(جملہ کا مزید علیہ) تمام، عمومیت

مِیر جُمْلَگی

میر جملہ (رک) کا اسم کیفیت ۔

اَمِیر جُمْلَگی

ہندوستان کے قدیم مسلمان سلاطین کے زمانے میں شاہی کے کل شعبوں کی نگرانی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْقُ الْجَمْع کے معانیدیکھیے

فَرْقُ الْجَمْع

farq-ul-jam'फ़र्क़-उल-जम'

اصل: عربی

موضوعات: تصوف

فَرْقُ الْجَمْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوّف) وحدت کی تکثر کو کہتے ہیں جس کا ظہور شُیُونَاْتِ ذَاْتِیَہْ کے ساتھ ہوا ہے اور شیونات درحقیقت محض اعتبارات ہیں کہ جن کا تعلق اور نبوت اس وجہ سے ہے کہ وحدت کا ظہور ان شیونات کی صورت میں ہے ورنہ اصل میں یہ شیونات معدومات ہیں یعنی ان کا کوئی وجود زائد علی الذات نہیں ہے بلکہ وہ ذات ہی کی شانیں ہیں

English meaning of farq-ul-jam'

Noun, Masculine

  • (Mystics) it is called multiplication of oneness

फ़र्क़-उल-जम' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सूफ़ीवाद) एक्य के बहुलीकरण को कहते है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْقُ الْجَمْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْقُ الْجَمْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone