تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْیادی" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْیادی کے معانیدیکھیے

فَرْیادی

fariyaadiiफ़रियादी

اصل: فارسی

وزن : 1122

فَرْیادی کے اردو معانی

صفت

  • فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

    مثال - فریادی رام دلارے نے اپنی شکایتیں واپس لے لی

شعر

English meaning of fariyaadii

Adjective

  • a seeker of redress or justice, complainant, plaintiff, supplicant petitioner

    Example - Fariyaadi Ram Dulare ne apni shikayatein vaapas le li

फ़रियादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फ़रियाद करने वाला, अभियोक्ता, याचिकाकर्ता, शिकायतकर्ता

    उदाहरण - फ़रियादी राम दुलारे ने अपनी शिकायतें वापस ले ली

فَرْیادی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْیادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْیادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone