تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرحان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرحان کے معانیدیکھیے
فَرحان کے اردو معانی
صفت
- خوش، شاداں، مسرور، مطمئن، آسودہ
شعر
ہاں میں نے کبھی خواب میں دیکھی تھی وہ دنیا
فرحانؔ مگر اب تلک آنکھوں میں جلن ہے
کچے پکے رشتوں کا
دکھ فرحانؔ کو سہنا ہے
یکساں قدریں خسروؔ سے فرحانؔ تلک
سارے لہجے یکجا رکھ کر سوچوں گا
English meaning of farhaan
Adjective
- joyful, glad
फ़रहान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ुश, हर्षित, प्रसन्न, प्रफुल्ल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرحان)
فَرحان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔