تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

expansion of self

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

an extension

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوسِعَہ

گنجائش، وسعت، فراخی.

محکمۂ توسیع تعلیم

शिक्षा-प्रसार-विभाग।

اردو، انگلش اور ہندی میں فَریفْتَہ کے معانیدیکھیے

فَریفْتَہ

fareftaफ़रेफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 1212

Roman

فَریفْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • عاشق، دلدادہ، گرویدہ، شیدا

    مثال کرشن کی بانسری سن کر گوکل کے باشندے فریفتہ ہو گئے

  • جو کسی کام میں بہت دلچسپی رکھتا ہو
  • دھوکا کھایا ہوا، فریب کھایا ہوا

شعر

Urdu meaning of farefta

Roman

  • aashiq, dildaadaa, garviidaa, shaidaa
  • jo kisii kaam me.n bahut dilchaspii rakhtaa ho
  • dhoka khaaya hu.a, fareb khaaya hu.a

English meaning of farefta

Adjective

फ़रेफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोहित होना, किसी का दीवाना होना, मोह में फँसना, मुग्ध, आसक्त, आशिक़ (शुद्ध उच्चारण 'फ़िरेफ़्ता' है, परंतु उर्दू में 'फ़रेफ़्ता' बोलते हैं )

    उदाहरण कृष्ण की बाँसुरी सुन कर गोकुल के बाशिंदे फ़रेफ़्ता हो गए

  • जो किसी काम में बहुत ही रुचि रखे
  • धोखा खाया हुआ, छलित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

expansion of self

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

an extension

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوسِعَہ

گنجائش، وسعت، فراخی.

محکمۂ توسیع تعلیم

शिक्षा-प्रसार-विभाग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَریفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَریفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone