تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریب کے معانیدیکھیے
فَریب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دھوکا، دغا، مکر، حیلہ، طلسم، عیّاری
مثال - ملزم پولیس کو فریب دے کر فرار ہو گیا
- مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ہو کر للچانے والا کے معنی دیتا ہے، جیسے: دل فریب، نظر فریب
شعر
بچے فریب کھا کے چٹائی پہ سو گئے
اک ماں ابالتی رہی پتھر تمام رات
اے مجھ کو فریب دینے والے
میں تجھ پہ یقین کر چکا ہوں
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
English meaning of fareb
फ़रेब के हिंदी अर्थ
فَریب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریب)
فَریب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔