تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریب ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریب ساز کے معانیدیکھیے
فَریب ساز کے اردو معانی
صفت
- دغا باز، حلیہ گر، دھوکا دینے والا
شعر
مرے یقین کا اس میں قصور ہی کیا ہے
فریب ساز ملے مجھ کو معتبر کی طرح
English meaning of fareb-saaz
Adjective
- practising deceit or treachery, deceitful, fraudulent, treacherous, an impostor, a cheat
फ़रेब-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दग़ाबाज़, हीला करने वाला, धोखा देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریب ساز)
فَریب ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔