تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم کے معانیدیکھیے

فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم

fard-e-qaraar-daad-e-jurmफ़र्द-ए-क़रार-दाद-ए-जुर्म

وزن : 221212221

موضوعات: قانون قانونی

Roman

فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • قانون:وہ کاغذ جس میں جرم ٹھہرانے کا مضمون اور وہ دفعہ یا دفعات قانون فوجداری کی درج ہوتی ہیں جس کی نسبت بیانات سے ملزم کو مجرم ہونا سمجھا جاتا ہے فردِ قراردادِ جرم لگانے کے بعد مجرم سے جواب اور صفائی لی جاتی ہے، چارج شیٹ

Urdu meaning of fard-e-qaraar-daad-e-jurm

Roman

  • qaanuunahvo kaaGaz jis me.n jurm Thahraane ka mazmuun aur vo dafaa ya dafaat qaanuun faujadaarii kii darj hotii hai.n jis kii nisbat bayaanaat se mulzim ko mujrim honaa samjhaa jaataa hai fard-e-qaraardaad-e-jurm lagaane ke baad mujrim se javaab aur safaa.ii lii jaatii hai, chaarj shiiT

English meaning of fard-e-qaraar-daad-e-jurm

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • charge-sheet, formally accuse (someone) of committing an offense, charge, a record made in a police station of the charges against a person

फ़र्द-ए-क़रार-दाद-ए-जुर्म के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ानून: वो काग़ज़ जिसमें जुर्म ठहराने का शीर्षक और वो धारा या फौजदारी वो धारायं वर्णित होती हैं जिसकी निसबत बयानात से आरोपी को अपराधी होना समझा जाता है, धाराएं लगाने के पश्चात अपराधी से जवाब और सफ़ाई ली जाती है, अभियोगपत्र, चार्जशीट, आरोप पत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone