اردو، انگلش اور ہندی میں فَردِ جُرم کے معانیدیکھیے
فَردِ جُرم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مسل کا وہ کاغذ جس پر مجرم کا جرم اور دفعہ شہادت لینے کے بعد درج کی جائے
مثال - نہ کبھی ان پر مقدمہ چلایا جاتا تھا نہ کبھی کوئی فرد جرم عائد ہوتی تھی
English meaning of fard-e-jurm
Noun, Feminine
- charge sheet, indictment, calendar of crime
फ़र्द-ए-जुर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
अभियोग-पत्र, आरोप-पत्र
उदाहरण - न कभी उन पर मुक़दमा चलाया जाता था न कभी कोई फ़र्द-ए-जुर्म आइद (लागू) होती थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَردِ جُرم)
فَردِ جُرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔