تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"farad" کے متعقلہ نتائج
farad کے لیے اردو الفاظ
farad کے اردو معانی
اسم
- برقیات: گنجائش کی معیاری اکائی جس کی قدر اندازہ یہ ہے کہ برقی بار کا ایک کولمب ایک وولٹ کا فرق پیدا کرتا ہے فرادیہ، ¶ مخفف: F۔.
farad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरक़यात: गुंजाइश की मयारी इकाई जिस की क़दर अंदाज़ा ये है कि बर्क़ी बार का एक कोलमब एक वोल्ट का फ़र्क़ पैदा करता है फ़रा दिया, मुख़फ़्फ़फ़: F।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
farad
برقیات: گنجائش کی معیاری اکائی جس کی قدر اندازہ یہ ہے کہ برقی بار کا ایک کولمب ایک وولٹ کا فرق پیدا کرتا ہے فرادیہ، ¶ مخفف: F۔.
فَرِیدُوں
ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو دانش مندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحا ک کو قتل کر کے ایران میں امن قائم کیا تھا.
فَرِید شَکَرْ گَنج
شیخ فریدالدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں
فَرِید شَکَر گَنج، نَہ رَہے دُکْھ نَہ رَہے رَنج
ایک دعائیہ فقرہ، بابا فرید کے فقیروں کی صدا کہ بابا فرید گنج کو یاد کیا جائے تو دکھ اور مصیبت دور ہو
فَرِید بُوٹی
ایک بوٹی جس سے پانی جم جاتا ہے فسادِ بَلغم و صفرا کو دفع کرتی ہے، دق کے مرض میں مفید ہے
فَرْدِ باچْھ
وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے جس میں مطالبہ ہر حصہ دار کا درج ہوتا ہے اس کے ایک الگ خانے میں لوکل ریٹ کا اندراج ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (farad)
farad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔