تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراخ دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراخ دَسْت کے معانیدیکھیے
فَراخ دَسْت کے اردو معانی
صفت
- (کنایۃً) بہت خرچ کرنے والا، سخی نیز دولت مند
شعر
فراخ دست کا یہ حسن تنگ دستی ہے
جو ایک بوند کی مانند بحر ہستی ہے
फ़राख़-दस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत ख़र्च करने वाला, उदार और दानी, दौलतमंद, संपन्न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراخ دَسْت)
فَراخ دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔