تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَاہَمِی" کے متعقلہ نتائج

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَاہَمِی کے معانیدیکھیے

فَرَاہَمِی

faraahamiiफ़राहमी

اصل: فارسی

وزن : 1212

فَرَاہَمِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دستیابی، اکٹھا یا جمع کرنا، مہیا کرنا
  • اجتماع، جمعیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of faraahamii

Noun, Feminine

फ़राहमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संचय करना या इकट्ठा करना, एकत्र करना

فَرَاہَمِی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَاہَمِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَاہَمِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone