تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَقِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیری کے معانیدیکھیے
فَقِیری کے اردو معانی
صفت
- فقیر سے منسوب یا متعلق، فقیر کا، فقیرانہ
- غریبی، محتاجی، مفلسی
- ریاضت اور نفس کُشی کا عمل، درویشی، ترکِ دنیا
- (تصوف) عدم اختیار کو کہتے ہیں جس میں علم و عمل مسلوب ہو
- سبز رنگ کا لباس جو عشرۂ محرم میں بعض بزرگ پہنتے ہیں
- فقیر کو دیا جانے والا نذرانہ
شعر
یہ سمجھ کر فقیری ہی میں ہے خدا
گن ہمیشہ فقیروں کے گاتے رہے
اس کے در پر میں گیا سانگ بنائے تو کہا
چل بے چل دور ہو کیا لے کے فقیری آیا
دیکھے نہ فقیری کو کوئی شک سے ہماری
دیوار میں در بنتا ہے دستک سے ہماری
English meaning of faqiirii
फ़क़ीरी के हिंदी अर्थ
فَقِیری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَقِیری)
فَقِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔