تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر" کے متعقلہ نتائج

جَراحَت

زخم، گھاؤ

جَراحَت خُورْدَہ

جَراحَت کاری

زخم لگانے کا عمل، زخم لگانا.

جَراحَت نَصِیْب

جَراحَت جَراحَتی

جراحت (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَراحَتِ مَوضَحَہ

ایسا زخم جو کھال اور گوشت چیر کر ہڈی کو نمایاں کردے

جَراحات

۔(ع) مذکر۔ جراحت کی جمع۔

جُڑاٹ

جڑنا (رک) سے ، ملنا ، جوڑ اتصال، الحاق.

عِلْمُ الجَراحَت

کارِ جَراحَت

جراحی کا کام ، چیڑ پھاڑ کرنے کا عمل ، جراحی بطور علاج ، نشتر زنی ، عملِ جراحت.

کَمْرَۂ جَراحَت

وہ کمرہ جہاں آپریشن کیا جاتا ہے ، آپریشن تھیٹر .

سَن٘گِ جَراحَت

دودیا رن٘گ کا، سنگ مرمر سے مشابہ، چکنا ملائم مگر بہت نرم قسم کا پتھر اس کو پیس کر زخم پر ڈالنے سے فائدہ ہوتا ہے، سنگ زخم ، حجر اعرابی

نَمَک بَر جَراحَت ہونا

زخم پر نمک چھڑکنا ، تکلیف میں اور تکلیف دینا (فارسی محاورے نمک برجراحت زدن سے ماخوذ)

جَڑَت کاری

مرصع کاری ، مرصع.

جَڑتی بُولی

(مینا کاری) سونے وغیرہ کے زیورات میں جالی کا کام بنانے یا نگ کا گھر کاٹنے کی (تار کی مانند) آری ، رک : بولی (۳).

جوڑْتی

جمع کرنے، گننے یا میزان کرنے کا عمل، گنتی حساب، شمار، میزان کل

جَڑْتا

ٹھنڈک، سرد مہری، بیوقوفی، مد ہوشی، بے حسی

جَڑَتائی

رک : جڑتا .

َجَڑَتْو

رک : جڑتا .

جَڑَت کا کام

نقش ونگار ، گل بوٹے سے لیس.

جَڑِیٹا

خاردار جھاڑیاں، جھڑبیری

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

جُڑْتال

جڑا ہوا یا ڈبل تالا ، دہرا قفل.

زِرَہ ٹوپ

وہ لوہے کی ٹوپی جو لڑائی کے وقت پہن لیتے ہیں ، خَود.

جوڑ توڑ

اکھاڑ پچھاڑ، سازش، ساز باز

جاڑی تاپ

تپ لرزہ .

زیرِ اِحتِجاج

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

جوڑ توڑ کَرْنا

کسی چیز کو توڑنا اور پھر جوڑنا، رد و بدل کرنا، کمی بیشی کرنا

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے

روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.

عِلْمِ جَرْح و تَعْدِیل

وہ علم جو کسی بات، روایت یا قصہ وغیرہ کو دلیل و شہادت وغیرہ سے صحیح یا غلط ثابت کرے

رَتَن جَڑِت

موتی جڑا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر کے معانیدیکھیے

فَقِیر

faqiirफ़क़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَقَرَ

فَقِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدا، بھکاری، بھک منگا

    مثال - فقیر نے دروازے پر صدا لگائی احمر نے ایک کٹوری چاول اس کے جھولے میں ڈال دیا - بنی ہے رشکِ صف اب فقیر کی کشتیبھرے ہیں دانۂ گندم کی جا دُرِشہوار (۱۸۷۴ ، مظہرِ عشق ، ۴ ). نو آدمیوں کی روٹی پھر اسی میں فاتحہ درود آیند روند فقیر فقرا. (۱۹۱۶ ، اتالیق بی بی ، ۱۶ ).

  • مفلس، محتاج، غریب
  • قناعت و ریاضت کی زندگی گزرانے والا، بھجن کر کے گزارا کرنے والا، درویش، جوگی، تارک دنیا
  • خاکسار، بندۂ ناچیز (از راہ انکسار ضمیر متکلّم کی جگہ مستعمل)
  • (مجازاً) عاشق
  • (تصوّف) جس کی خودی بالکل زائل ہو گئی ہو اور اس کو مرتبہ فنا اور فناء الفنا کا حاصل ہو اور خلق کی طرف التفات بالکل نہ رکھتا ہو اور قناعت اور فقر کو اختیار کر چکا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَکِیر

فِکر

شعر

English meaning of faqiir

Noun, Masculine

फ़क़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीख माँगने वाला व्यक्ति, भिखमंगा, भिक्षुक, भिखारी, मंगता

    उदाहरण - फ़क़ीर ने सदा लगाई अहमर ने एक कटोरी चावल उसके झोले में डाल दिया

  • बहुत ग़रीब या कंगाल व्यक्ति, कंगाल, दरिद्र, निर्धन
  • भजन करके गुज़ारा करने वाला मुसलमान साधु, भाग्यतुष्टि और तपस्या का जीवन जीने वाला, सांसारिक विषयों का त्याग करने वाला व्यक्ति, त्यागी, जोगी, दरवेश
  • नम्रता, विनय, तुच्छ
  • ( लाक्षणिक) प्रेमी, आशिक़
  • ( सूफ़ीवाद) जिसने अहंभाव का पुर्णरूप से त्याग कर दिया हो और अस्तित्वहीनता को प्राप्त कर लिया हो, और सृष्टी की ओर थोड़ा भी ध्यान न देता हो, और हर स्थिती में संतुष्टी प्राप कर चुका हो, साधु, संत, महात्मा, क़लन्दर, सूफ़ी, पीर

فَقِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone