تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلَک" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

سَلِیقَہ شِعاری

تمیز داری، سلیقہ مندی، سگھڑپن، شائستگی

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

خوش سَلِیقَہ

باتمیز، سلیقہ شعار، سلیقہ مند، نیک اطوار، اچھے سلیقہ والا شخص

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَک کے معانیدیکھیے

فَلَک

falakफ़लक

وزن : 12

جمع: اَفْلاک

موضوعات: نجوم

اشتقاق: فَلَکَ

فَلَک کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، واحد

  • آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

    مثال - زمین پر بیٹھے بیٹھے فلک اور اجرام فلکی سے ناتہ رشتہ انھوں نے جوڑا

  • قسمت

فارسی - اسم، مذکر

  • ایسی لکڑی جس میں چھید کر کے اس کو اونچا باندھتے ہیں اس میں مُجرم کے پاؤں ڈال کر الٹا لٹکا دیتے ہیں اور کوڑے مارتے ہیں، تختہ، پٹی، پٹل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

شعر

English meaning of falak

Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • the celestial sphere, the vault of heaven, the firmament, heaven, sky, sphere

    Example - Zamin par baithe-baithe falak aur ajram-e-falaki (heavenly bodies, i.e. stars, planets, etc.) se naata-rishta unhone joda

  • fortune, fate

Persian - Noun, Masculine

  • a pole to which the feet of a culprit are fastened when the bastinado is given

फ़लक के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आकाश, गगन, आसमान, अंबर, व्योम

    उदाहरण - ज़मीन पर बैठे-बैठे फ़लक और अजराम-ए-फ़लकी (सूर्य, चाँद, तारे, ग्रह आदि) से नाता-रिश्ता उन्होंने जोड़ा

  • भाग्य, क़िस्मत

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी लकड़ी जिसमें छेद करके उसको ऊँचा लटका देते हैं इसमें अपराधी के पाँव डाल कर उल्टा लटका देते हैं और कोड़े मारते हैं, तख़्ता, पट्टी, पटल

فَلَک کے مترادفات

فَلَک کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone