تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَلَک شِگاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَک شِگاف کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
موضوعات: کنایۃً
فَلَک شِگاف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آسمان پر شگاف ڈالنے والا، آسمان تک پہنچنے والا، بہت بلندی تک جانے والا
- (کنایۃً) زوردار، بلند بانگ
شعر
فلک شگاف تھا اس درجہ اضطراب عمل
کہ بندگی میں فرشتوں کو بھی سکوں نہ ملا
یہ فلک شگاف عمارتیں مرے آب و گل سے بچھڑ گئیں
مرے آب و گل پہ کرم نہ کر تو عمارتوں کو زوال دے
فلک شگاف مری چیخ جب ابھرتی ہے
سنائی دیتا ہے لوگوں کو قہقہہ میرا
English meaning of falak-shigaaf
Persian, Arabic - Adjective
- piercing sky, reaching the sky, very high
- (Metaphorically) very loud
फ़लक-शिगाफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आकाश को छेद डालनेवाला, गगनभेदी, आसमान तक पहुंचने वाला, बहुत बुलंदी तक जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَلَک شِگاف)
فَلَک شِگاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔