تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَلَک نشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَک نشِیں کے معانیدیکھیے
فَلَک نشِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بلندی پر رہنے والا
- آسمان میں رہنے والا
شعر
ستارہ شام کی دہلیز پر اترتا رہا
فلک نشیں کو شکایت رہی کئی برسوں
خاک مدفن فلک نشیں ہے آج
کس بلندی پہ میری پستی ہے
فلک نشیں سہی میرا خدا مگر محسنؔ
کبھی کبھی وہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے
English meaning of falak-nashii.n
Persian, Arabic - Adjective
- living in the heights
- inhabitants of sky
फ़लक-नशीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बुलंदी पर रहने वाला
- आसमान में रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَلَک نشِیں)
فَلَک نشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔