تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلَک اَساس" کے متعقلہ نتائج

اَثاث

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَساس

بنیاد، نیو

اَساسی

بنیادی، جس سے ابتدا ہو، جس پر انحصار ہو، ابتدائی؛ لازمی

اَساسِ عَزْم

ارادے کی بنیاد، عزم کی بنیاد

اَساس بَسْتَہ

(نباتیات) وہ پودا جس کا رشتک زرد اس کی اساس سے جڑا ہوا پایا جائے، جیسے دھتورا ، بینگن ، سرسوں اور افیون

اَثاثُ البَیْت

گھر کا سامان: میز، کرسی، برتن بھانڈے وغیرہ

اَثاثے

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَثاثَہ

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَساس ہونا

منحصر ہونا ۔

اَساس رَکْھنا

اصلیت پر مبنی ہونا، وقعت رکھنا

اَساس ڈالْنا

شروع کرنا ، تمہید اٹھانا ۔

اَساس جَمانا

قائم کرنا ، بنیاد رکھنا ۔

گَرْدُوں اَساس

آسمان کی بنیاد والا، جامع، مستحکم، رفیع

مِینُو اَساس

جس کی اصل و بنیاد جنت ہو ، جنت کی طرح پُربہار ؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت ، زیبا ۔

رُوحانی اَساس

اِلہامی یا مذہبی بنیاد.

عِجْزْ اَسَاْسْ

عاجزی پر مبنی، عاجزانہ

نامِیاتی اَساس

(کیمیا) وہ اشیا (پیرامیڈین وغیرہ) جو کیمیائی اعتبار سے اساسی ہوتی ہیں

خوش اَساس

نیک سرشت ، نیک نہاد .

نَنِیا اَساس

اس کی خبر ہماری اہلیہ اور ننیا ساس کو مطلق نہ تھی ۔

فَلَک اَساس

وہ جس کی بنیاد آسمان ہو

ضَرُورَتِ اَساس

جس کی بنیاد ضرورت پر ہو ؛ مراد : ضروری ، لازمی .

نیک اَساس

نیک خصلت ، طبعاً نیک ۔

مُحْکَم اَساس

جس کی بنیاد پائدار ہو ، بہت مضبوط (عمارت وغیرہ)

مَیمَنَت اَساس

مبارک بنیاد والا؛ (مجازاً) بابرکت، پُرسعادت.

والا اَساس

اونچی یا اعلیٰ بنیاد والا ؛ (مجازاً) بلند مرتبہ ، عالی رتبہ ۔

بَد اَساس

رک : بد اصل.

وَہْم اَساس

जिसका आधार भ्रम पर हो, भ्रममूलक ।।

مَنقُوط اَساس پَسَندی

(کیمیا) کریات حمرا کی ایک تبدیلی جس میں کریات حمرا کے اندر معمولی نوعیت کے چھوٹے چھوٹے دانے پیدا ہو جاتے ہیں جو نمایاں اساسی رد عمل ظاہر کرتے ہیں (Punctuate Basophilia) ۔

تَعْمِیْرِ‌‌ بے اَساس

an architecture without foundation

اِیمان اَساس

ایماندار

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَک اَساس کے معانیدیکھیے

فَلَک اَساس

falak-asaasफ़लक-असास

اصل: عربی

وزن : 12121

موضوعات: استعارتاً

Roman

فَلَک اَساس کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی بنیاد آسمان ہو
  • (استعارۃً) جامع، استحکام و رفعت، بہت مضبوط اور بلند

شعر

Urdu meaning of falak-asaas

Roman

  • vo jis kii buniyaad aasmaan ho
  • (ustaa ran) jaami, istihkaam-o-rifat, bahut mazbuut aur buland

English meaning of falak-asaas

Adjective

  • the one who's foundation in sky
  • ( Figurative) frim, strong

फ़लक-असास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसकी नीव आकाश में हो
  • (संकेतात्मक) बहुत मज़बूत और दृढ़

فَلَک اَساس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَثاث

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَساس

بنیاد، نیو

اَساسی

بنیادی، جس سے ابتدا ہو، جس پر انحصار ہو، ابتدائی؛ لازمی

اَساسِ عَزْم

ارادے کی بنیاد، عزم کی بنیاد

اَساس بَسْتَہ

(نباتیات) وہ پودا جس کا رشتک زرد اس کی اساس سے جڑا ہوا پایا جائے، جیسے دھتورا ، بینگن ، سرسوں اور افیون

اَثاثُ البَیْت

گھر کا سامان: میز، کرسی، برتن بھانڈے وغیرہ

اَثاثے

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَثاثَہ

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَساس ہونا

منحصر ہونا ۔

اَساس رَکْھنا

اصلیت پر مبنی ہونا، وقعت رکھنا

اَساس ڈالْنا

شروع کرنا ، تمہید اٹھانا ۔

اَساس جَمانا

قائم کرنا ، بنیاد رکھنا ۔

گَرْدُوں اَساس

آسمان کی بنیاد والا، جامع، مستحکم، رفیع

مِینُو اَساس

جس کی اصل و بنیاد جنت ہو ، جنت کی طرح پُربہار ؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت ، زیبا ۔

رُوحانی اَساس

اِلہامی یا مذہبی بنیاد.

عِجْزْ اَسَاْسْ

عاجزی پر مبنی، عاجزانہ

نامِیاتی اَساس

(کیمیا) وہ اشیا (پیرامیڈین وغیرہ) جو کیمیائی اعتبار سے اساسی ہوتی ہیں

خوش اَساس

نیک سرشت ، نیک نہاد .

نَنِیا اَساس

اس کی خبر ہماری اہلیہ اور ننیا ساس کو مطلق نہ تھی ۔

فَلَک اَساس

وہ جس کی بنیاد آسمان ہو

ضَرُورَتِ اَساس

جس کی بنیاد ضرورت پر ہو ؛ مراد : ضروری ، لازمی .

نیک اَساس

نیک خصلت ، طبعاً نیک ۔

مُحْکَم اَساس

جس کی بنیاد پائدار ہو ، بہت مضبوط (عمارت وغیرہ)

مَیمَنَت اَساس

مبارک بنیاد والا؛ (مجازاً) بابرکت، پُرسعادت.

والا اَساس

اونچی یا اعلیٰ بنیاد والا ؛ (مجازاً) بلند مرتبہ ، عالی رتبہ ۔

بَد اَساس

رک : بد اصل.

وَہْم اَساس

जिसका आधार भ्रम पर हो, भ्रममूलक ।।

مَنقُوط اَساس پَسَندی

(کیمیا) کریات حمرا کی ایک تبدیلی جس میں کریات حمرا کے اندر معمولی نوعیت کے چھوٹے چھوٹے دانے پیدا ہو جاتے ہیں جو نمایاں اساسی رد عمل ظاہر کرتے ہیں (Punctuate Basophilia) ۔

تَعْمِیْرِ‌‌ بے اَساس

an architecture without foundation

اِیمان اَساس

ایماندار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلَک اَساس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلَک اَساس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone