تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَخْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَخْر کے معانیدیکھیے
فَخْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناز، تعلی، افتخار
-
بزرگی، برتری، شرف
مثال - بادشاہ کا جو حکم ہو اس کو جان و دل سے قبول کرے اور اپنا فخر اور عزت سمجھے۔
- غرور، تکبر، گھمنڈ
- شکوہ، شوکت و افتخار، شان و شکوہ
شعر
باپ کا ہے فخر وہ بیٹا کہ رکھتا ہو کمال
دیکھ آئینے کو فرزند رشید سنگ ہے
مجھے اپنی بیوی پہ فخر ہے مجھے اپنے سالے پہ ناز ہے
نہیں دوش دونوں کا اس میں کچھ مجھے ڈانٹتا کوئی اور ہے
آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو
جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراقؔ کو دیکھا ہے
English meaning of faKHr
Noun, Masculine
- glory, excellence, nobility, ornament, grace
- just or proper pride
- boasting, egotism
- pride
फ़ख़्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नाज़, डींग, गर्व
-
बुजु़र्ग होने की अवस्था, श्रेष्ठता, बड़ाई
उदाहरण - बादशाह का जो हुक्म हो उसको जान-ओ-दिल से क़ुबूल करे और अपना फ़ख़्र समझे।
- ग़ुरूर, अभिमान, घमंड
- भव्यता, ऐश्वर्य एवं अहंकार, तड़क-भड़क
فَخْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَخْر)
فَخْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔