تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَیصْلَہ کُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَیصْلَہ کُن کے معانیدیکھیے
فَیصْلَہ کُن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فیصلہ کرنے والا، دو ٹوک، قطعی، حتمی
شعر
اب فیصلہ کن موڑ پہ آ پہنچا مرا عشق
دریا بھی ہے موجود یہاں کچا گھڑا بھی
یہ چند فیصلہ کن ساعتیں ہیں سب کے لئے
اسی لیے تو کوئی مسکرا نہیں رہا ہے
فیصلہ کن ہے اگر تو تو بس اب جلدی کر
میں جو ٹل جاؤں تو ٹلتا ہی چلا جاتا ہوں
English meaning of faisla-kun
Persian, Arabic - Adjective
फ़ैसला-कुन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- फ़ैसला करने वाला, निश्चित रूप से, दो-टूक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَیصْلَہ کُن)
فَیصْلَہ کُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔