تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَہْمائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَہْمائِش کے معانیدیکھیے
فَہْمائِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید
مثال - ہر طرح کی فہمائش کے باوجود طلبہ نے اسٹرائک کا عام اعلان کر دیا۔
شعر
کرختگی ہے نہ خود رفتگی نہ فہمائش
مزاج بدلے ہوئے ہم سفر کے دیکھتے ہیں
وہی ہے اپنی رندی اور وہی واعظ کی فہمائش
بری عادت کوئی بھی ہو بہ آسانی نہیں جاتی
اس نے حسب آسائش کی عدو کو فہمائش
خاکسار کی حد تک خاکسار کرنا تھا
English meaning of fahmaa.ish
Noun, Feminine
फ़हमाइश के हिंदी अर्थ
فَہْمائِش کے مترادفات
فَہْمائِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَہْمائِش)
فَہْمائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔