تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاطِر" کے متعقلہ نتائج

فاتِر

سست، کاہل، بیمار

فاطِر

پیدا کرنے والا، خالق

فاطِرُ الدَّم

ایک سرخ عصارہ یا گوند کا نام جو رنگنے اور دوا میں ڈالنے کا کام آتا ہے، ہیرادوکھی

فاتِرُ الْحَواس

حواس باختہ ، بےاوسان ، ہوش و حواس سے عاری ، خبط الحواس مجھے بوڑھا فاترالحواس سمجھ کر امتحان لینے آئے ہو.

فاتِرُ الْعَقْلی

کم عقلی، دیوانگی.

فاطِرُ السَّماوات

آسمانوں کا پیدا کرنے والا، افلاک کا خالق ؛ مراد : اللہ تعالٰی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاطِر کے معانیدیکھیے

فاطِر

faatirफ़ातिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَطَرَ

فاطِر کے اردو معانی

صفت

  • پیدا کرنے والا، خالق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فاتِر

سست، کاہل، بیمار

English meaning of faatir

Adjective

  • creator, God

फ़ातिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सृष्टिकर्ता, ईश्वर

فاطِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone