تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاسِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاسِد کے معانیدیکھیے
فاسِد کے اردو معانی
صفت
-
فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا
مثال - انسان کے جسم میں فاسد خون بیماری کا سبب بنتا ہے
- (بیع وغیرہ) باطل، نا جائز، قانوناً بے اثر
- شریر، بدمعاش، فسادی، جھگڑالو
شعر
الفاظ کی رگوں سے معانی نچوڑ لے
فاسد مواد کاغذی گھوڑے پہ ڈال آ
خوں ہے وہ جس سے کہ ہو دامن قاتل رنگیں
خون فاسد ہے جو خالی سر مژگاں میں رہے
تمام جسم ہے فاسد تمام جسم خراب
اگر نہ جائے کسی آدمی کے دل کا فساد
English meaning of faasid
Adjective
-
bad, evil, corrupt, unsound
Example - Insan ke jism mein faasid khun bimari ka sabab banta hai
- unlawful, criminal, wrong, improper
- mischievous, pernicious, noxious, malignant, wicked, vicious, dishonest, depraved, unprincipled
फ़ासिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
उपद्रव या ख़राबी पैदा करने वाला, बुरा, बिगड़ा हुआ, हानि पहुँचाने वाला, ख़राब, नुक़्सान-दायक
उदाहरण - इंसान के जिस्म में फ़ासिद ख़ून बीमारी का सबब बनता है
-
(बै' इत्यादि) अवैध, नाजायज़, वैधानिक रूप से अप्रभावी
विशेष - बै'= बेचना, फ़रोख्त करना, बेचने का काम, बिक्री
- शरारत करने वाला, बदमाश, फ़सादी, झगड़ालू
فاسِد کے مترادفات
فاسِد سے متعلق محاورے
فاسِد کے قافیہ الفاظ
فاسِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاسِد)
فاسِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔