تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارِغ ہونا" کے متعقلہ نتائج

فارِغ ہونا

نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ہاتھ پَیر سے فارِغ ہونا

(رک : ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا) زچگی سے فارغ ہونا ۔

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فارِغ ہونا کے معانیدیکھیے

فارِغ ہونا

faariG honaaफ़ारिग़ होना

مادہ: فارِغ

Roman

فارِغ ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعلق

  • نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا
  • چھٹکارا پانا، فرصت پانا

Urdu meaning of faariG honaa

Roman

  • nimaT jaana, mukammal kar lenaa, fursat paana, nimaTnaa, kar chiknaa
  • chhuTkaaraa paana, fursat paana

English meaning of faariG honaa

Arabic, Hindi - Adverb

  • answer the call of nature
  • be free of work or responsibility, be at leisure, have no work left undone

फ़ारिग़ होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • निमट जाना, पूर्ण कर लेना, फ़ुर्सत पाना, निमटना, कर चूकना
  • छुटकारा पाना, फ़ुर्सत पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فارِغ ہونا

نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ہاتھ پَیر سے فارِغ ہونا

(رک : ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا) زچگی سے فارغ ہونا ۔

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارِغ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارِغ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone