تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاقوں مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فاقوں

فاقہ کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

فاقوں مارا

رک : فاقوں کا مارا.

فاقوں مَرْنا

بھوکوں مرنا، فاقوں سے ہونا، فاقے مرنا، کنگال ہونا

فاقوں کا مارا

وہ جو فاقے کرتے کرتے دبلا ہو گیا ہو ، فاقہ زدہ ، نہایت بھوکا.

فاقوں پَر فاقے گُزَرْنا

متواتر بھوکا رہنا، روز بھوکا رہنا.

فاقوں کا ٹُوٹا

وہ جو فاقے کرتے کرتے دبلا ہو گیا ہو ، فاقہ زدہ ، نہایت بھوکا.

فاقوں پَر فاقے ہونا

متواتر بھوکا رہنا، روز بھوکا رہنا.

فاقوں میں حَرام بھی حَلال ہو جاتا ہے

مجبوری میں سب جائز ہو جاتا ہے

فَوقُ النُّقاط

(بدیع) ایک صنعت لفظی جس میں یہ التزام ہوتا ہے کہ جتنے حروف نقطہ وار استعمال کیے جائیں ان سب کے نقطے اوپر ہوں اور کوئی ایسا حرف استعمال نہ کیا جائے جس کے نقطے نیچے ہوں .

باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

فَوقانی

فوق سے منسوب، اوپر کا، بالائی، اوپری، اوپر والا

فَوقانِیَہ

(تعلیم) ثانوی جس میں نویں دسویں جماعتیں شامل ہوتی ہیں .

فَوقِ اَنا

(نفسیات) فرائڈ کی دریافت کے مطابق ایک آدمی کی شخصیت تین طریقوں سے کام کرتی ہے ان طریقوں میں سے ایک .

اردو، انگلش اور ہندی میں فاقوں مَرْنا کے معانیدیکھیے

فاقوں مَرْنا

faaqo.n marnaaफ़ाक़ों मरना

محاورہ

فاقوں مَرْنا کے اردو معانی

  • بھوکوں مرنا، فاقوں سے ہونا، فاقے مرنا، کنگال ہونا

English meaning of faaqo.n marnaa

  • go on starving, die of hunger

फ़ाक़ों मरना के हिंदी अर्थ

  • भूकों मरना, भूक से मरना, कंगाल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاقوں مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاقوں مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone