تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فالْتُو" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فالْتُو کے معانیدیکھیے

فالْتُو

faaltuuफ़ालतू

اصل: ہندی

وزن : 212

فالْتُو کے اردو معانی

صفت

  • جو مصرف میں نہ آئے ایسے ہی پڑا رہے، ضرورت سے زیادہ، جو کسی کام نہ ہو، جس سے کسی قسم کا کام نہ پھلتا ہو، ضرورت سے زائد، غیر ضروری، فاضل، بیکار، ردّی، نکما
  • پہاڑی لوگ، قلی، مزدور

شعر

English meaning of faaltuu

Adjective

फ़ालतू के हिंदी अर्थ

विशेषण

فالْتُو کے مترادفات

فالْتُو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فالْتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

فالْتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone