تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فائِدَہ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

منھ اٹھانا

کسی طرف رخ کرنا، بے ارادہ کسی طرف چل دینا، منھ کی سیدھ میں روانہ ہو جانا، روانہ ہونا، چل دینا

ٹانگیں اُٹھانا

۔(عم) کنایۃً۔ جماع کرنا۔

دانتوں اُٹھانا

دانتوں سے چننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا

سَوگَنْد اُٹھانا

قسم کھانا ، واسطہ دینا ۔

سَنگَت اُٹھانا

صحبت میں رہنا ، ہم نشیں ہونا ، ساتھ رہنا.

سَمَنْد اُٹھانا

لگام سخت کرنا ، گھوڑے کو تیز کرنا .

مَنفَعَت اُٹھانا

فائدہ حاصل کرنا ۔

اَنگُشْت اُٹھانا

رسوا اور مطعون کرنا، بدنام کرنا، نکتہ چینی کرنا

شَرْمِنْدَگی اُٹھانا

شرمندہ ہونا، خجالت اٹھانا

سَخْتِیاں اُٹھانا

تکلیفیں برداشت کرنا ، مُصیبتیں جھیلنا.

خَمِیراُٹھانا

خمیر تیار کرنا، جوش پیدا کرنا، جھاگ اٹھانا

مِنَّتیں اُٹھانا

احسانات اُٹھانا ، ممنون ہونا ؛ بہت خوشامد کرنا ۔

آشِیاں اُٹھانا

ترک سکونت کرنا ، کوچ کر جانا

پائنچے اُٹھانا

۔ عورتیں جب بڑے پائنچوں کا پاجامہ پہنتی ہیں چلتے وقت پائنچے اونچے کرلیتی ہیں۔

ہَنسلی اُٹھانا

(دائی گیری) بچے کے گلے کی ہڈی کی تکلیف کا علاج کرنا

خَنْجَر اُٹھانا

۔ خنجر ہاتھ میں لینا۔ علم کرنا۔ ان کا خنجر اٹھانا تھا کہ حریف کے قدم اٹھ گئے۔

سِوَیّاں اُٹھانا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں تیّار کرنا.

نَذریں اُٹھانا

روپیہ یا کوئی دوسرا سکہ صاف پانی سے دھوکر ایک جگہ رکھ دیتے ہیں جب منت پوری ہو جاتی ہے تو نذر دلا کر اس کی مٹھائی تقسیم کردی جاتی ہے ۔

نَظریں اُٹھانا

نظریں اونچی کرنا ، اوپر دیکھنا ، آنکھیں ملانا ۔

نَفرِیں اُٹھانا

۔ملامت کی برداشت کرنا۔

مَنزل اُٹھانا

مکان کی تعمیر کرنا

خوانْچَہ اُٹھانا

تھال میں رکھ کر بیچتے پھرنا.

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

زِنْدَہ اُٹھانا

خدا کا کسی شخص کو آسمان پر جیتے جی لے جانا، جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے بموجب حضرت عیسٰی کو اٹھالیا گیا

اِعْتِراض اُٹھانا

نکتہ چینی کرنا، حرف گیری کا آغاز کرنا جیسے : جب یہ مسئلہ ایک بار بے ہوچگا ہے تو پھر اعتراض اٹانے کیا کیا ضرورت تھی.

اِحْسان اُٹھانا

کسی کے نیک سلوک کا بوجھ اپنے سر لینا، زیر بار منت ہونا

باتیں اُٹھانا

دل شکن یا دل خراش گفتگو جھیلنا، برداشت کرنا

جَھنْڈا اُٹھانا

جھنڈا اون٘چا کرنا ، کسی امر کی ذمہ داری قبول کرنا ؛ جھنڈا اُڑانا.

کَنْٹھا اُٹھانا

تسبیح کی قسم کھانا.

ٹھوکَریں اُٹھانا

رک : ٹھوکریں کھانا .

باگیں اُٹھانا

رک : باگ اٹھانا.

جوکھوں اُٹھانا

مصیبت اٹھانا، خطرہ مول لینا، جوکھم اُٹھانا

آنکھ اُٹھانا

آۤنکھ اٹھا کر دیکھنا، نظر اونچی کرنا، آنکھ سامنے کرنا

رَنگ اُٹھانا

رن٘گت کو جذب کر لینا ، رن٘گ جانا

ڈَنْڈا اُٹھانا

(معماری) پردے کی دیوار بنانا یا کسی جگہ کی آڑ کرنا.

رَن٘ج اُٹھانا

صدمہ برداشت کرنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

ڈَھنگ اُٹھانا

طریقے سِیکھانا ، انداز اِختیار کرنا.

گَنگا اُٹھانا

(ہندو) گنگا جل ہاتھ میں لے کر قسم کھانا، دریائے گنگا کی قسم کھانا

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

دَھنْدا اُٹھانا

ملازمت کرنا، روزی کمانا

لَنگَر اُٹھانا

جہاز یا کشتی کے لنگر کو پانی سے نکالنا، کشتی یا جہاز کا رسّا کھول کر اُسے آگے چلانا، جہاز یا کشتی روانہ کرنا، کشتی کا روانہ ہونا

گُھونگَھٹ اُٹھانا

منھ کے آگے دوپٹے یا چادر وغیرہ کے پڑے ہوئے کنارے کو اٹھا کر چہرہ دکھانا، حجاب اٹھانا

پَینٹھ اُٹھانا

پین٘ٹھ (رک) موقوف کرنا ، بند کردینا ، بازار کا کسی مقررہ جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینا .

سَعْی اُٹھانا

کہنا سننا، کوشش اٹھانا، جد و جہد اٹھانا

کَھکیڑیں اُٹھانا

صعوبیتں برداشت کرنا، مصبیتں جھیلنا، بہت خوار ہونا.

تَپَنْچَہ اُٹھانا

تپنچہ دکھانا، وار کرنے کے لیے آمادہ ہونا، فائر کرنا، حملہ آور ہونا.

زِیاں اُٹھانا

مِصْرَع اُٹھانا

گانے یا غزل کے بول کو اونچا پڑھنا یا دہرانا

عَصا اُٹھانا

مارنے کے لیے لکڑی یا ڈنڈا اونچا کرنا

ہَنْگامَہ اُٹھانا

ہنگامہ اٹھنا (رک) کا تعدیہ ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ، شوروغل کرنا ، ہلچل مچانا ، فتنے جگانا ۔

مِصْرَعَہ اُٹھانا

مصرع دہرانا ، سامعین مشاعرہ کا کسی مصرع کو شاعر سے سن کر پڑھنا ۔

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

پَن٘بَہ اُٹھانا

بھاگ جانا

سِفارِش اُٹھانا

کسی کی بھلائی اور مطلب برآری کے لیے کسی سے کلمات خیر کہنا ، سعی سہارا کرنا .

تَصْدِیعَہ اُٹھانا

شَعْشَہ اُٹھانا

غلط خبر مشہور کرنا

نَعش اُٹھانا

دفنانے کے لیے میت لے جانا، تجہیز و تکفین کرنا، جنازہ اٹھانا

کَڑِیاں اُٹھانا

سختی برداشت کرنا

شُعْبَدے اُٹھانا

مسائل کھڑے کرنا ، پیچیدگیاں پیدا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فائِدَہ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

فائِدَہ اُٹھانا

faa.ida-uThaanaaफ़ाइदा-उठाना

وزن : 212122

فائِدَہ اُٹھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • استحصال کرنا، ناجائز فائدہ اٹھانا
  • پھل پانا، نفع حاصل کرنا، فیض حاصل کرنا، آرام پانا

English meaning of faa.ida-uThaanaa

Persian, Hindi - Adverb

फ़ाइदा-उठाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • शोषण करना, अनुचित लाभ उठाना
  • फल पाना, लाभ प्राप्त करना, फैदा हासिल करना, आराम पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فائِدَہ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فائِدَہ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone