تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْزاز" کے متعقلہ نتائج

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وَزِیرِ دِفاع

وِزارَتِ دِفاع

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْزاز کے معانیدیکھیے

اِعْزاز

e'zaazए'ज़ाज़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: اِعْزازات

اشتقاق: عَزَّ

اِعْزاز کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عزت، وقار، منزلت، مرتبہ
  • امتیازی حیثیت یا صلہ و انعام جو حکومت وغیرہ کی طرف سے ملے، خطاب، سند وغیرہ

    مثال - مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے سنجیو صراف صاحب کو اردو کی خدمت کے لیے پی ایچ ڈی کے اعزاز سے نواز

  • (کسی امتیاز کی بنا پر) تعظیم و تکریم، عزت دیے جانے کا عمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِعْجاز

خرق عادت جو منکرین کو قائل کرنے کے لیے انبیا سے ظہور میں آئے، معجزہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of e'zaaz

Noun, Masculine, Singular

  • honour, distinction, respect, esteem
  • distinction, honorific title

    Example - Maulana Azad National Urdu University ne Sanjiv Saraf Sahab ko Urdu ki khidmat ke liye Ph.D ke ezaaz se nawaza

  • the act of honouring and respect

ए'ज़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सम्मान, प्रतिष्ठा, इज्ज़त राज्य या किसी बड़ी सभा की ओर से कोई महत्वपूर्ण काम सपुर्द करके सम्मान
  • सर्वश्रेष्ठ स्थान या पुरस्कार और इनआम जो हुकूमत इत्यादि की ओर से मिले, उपाधि, प्रमाणपत्र इत्यादि

    उदाहरण - मौलाना आज़ाद नेशनल उर्दू युनिवर्सिटी ने संजीव सराफ़ साहब को उर्दू की ख़िदमत के लिए पी एच डी के एज़ाज़ से नवाज़ा

  • (किसी विशिष्टता के आधार पर) आदर एवं सम्मान, इज़्ज़त दिए जाने का काम

اِعْزاز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْزاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْزاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone