تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"extrovert" کے متعقلہ نتائج
extrovert کے لیے اردو الفاظ
extrovert کے اردو معانی
اسم
- وضاحت: ابتدائی املا extravert اب بھی تکنیکی اصطلاح کے طور پر مستعمل ہے ۔.
- نفسیات: اپنی ذات سے باہر مظاہر سے رغبت رکھنے والا ، بروں بیں، معروضیت پسند۔.
- ملنسار ، گھلنے ملنے والا ، مجلسی آدمی ۔.
صفت
- بروں بینی یا بروں بیں شخص سے متعلق یا منسوب۔.
extrovert के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: इबतिदाई इमला extravert अब भी तकनीकी इस्तिलाह के तौर पर मुस्तामल है ।
- नफ़सियात: अपनी ज़ात से बाहर मज़ाहिर से रग़बत रखने वाला , बुरुँ बीं, मारूज़ीयत पसंद।
- मिलनसार , घुलने मिलने वाला , मजलिसी आदमी ।
विशेषण
- बुरुँ बीनी या बुरुँ बीं शख़्स से मुताल्लिक़ या मंसूब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (extrovert)
extrovert
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔