تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"excitation" کے متعقلہ نتائج
excitation کے لیے اردو الفاظ
excitation کے اردو معانی
اسم
- (الف) بھڑ کانے، اکسانے، غصّہ دلانے کا فعل (ب) اشتعال، جوش میں ہونے کی حالت ، ہیجان۔.
- خیزش ، کسی عضو کی اکسانے کے بعد کیفیت، نعوظ۔.
- برقیریات: (الف) مقناطیسی میدان پیدا کرنے کے لیے برقی مقناطیس کے پیچاک میں برقی رو دَوڑانا (ب) الیکٹرونی نلکی یا ٹرانزسٹر کی اساس یا تہ میں اشارتی وولٹیج پہنچانے کا عمل۔.
- طبیعیات: وہ عمل جس میں ایٹم وغیرہ اونچے درجے کی توانائی حاصل کر لیتے ہیں۔.
excitation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) भड़काने, उकसाने, गु़स्सा दिलाने का फे़अल (ब) इश्तिआल, जोश में होने की हालत , हैजान।
- ख़ोज़िश , किसी उज़ू की उकसाने के बाद कैफ़ीयत, नऊज़।
- बरक़ीरयात: (अलिफ़) मक़नातीसी मैदान पैदा करने के लिए बर्क़ी मक़नातीस के पेचाक में बर्क़ी रो दौड़ाना (ब) इलैक्ट्रोनी नलकी या ट्रांज़िसटर की असास या ता में इशारती वोल्टेज पहुंचाने का अमल।
- तबीअयात: वो अमल जिस में ऐटम वग़ैरा ऊंचे दर्जे की तवानाई हासिल कर लेते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (excitation)
excitation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔