تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِزال" کے متعقلہ نتائج

intention

ارادہ

intentionally

عَمداً

intentioned

اِرادہ رَکھنے والا

intentional

دانِسْتَہ

intonation

تلحین

inattention

تَغافُل

second intention

طب: زخم کا انگور بننا۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

particular intention

خصوصی توجہ۔.

intentness

آمادَگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِزال کے معانیدیکھیے

اِعْتِزال

e'tizaalए'तिज़ाल

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: عَزَلَ

اِعْتِزال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عزلت نشینی، گوشے میں بیٹھنا، الگ ہو بیٹھنا، تخت چھوڑ دینا، دست برادر ہونا
  • معزولی، وقار و اقتدار کا باقی نہ رہنا
  • تعطل یا بے کاری
  • جدائی، علحٰیدگی
  • زوجہ کے قریب نہ جانے کا عمل
  • فرقۂ معتزلہ یا قدریہ کا مسلک (جو رویت الہٰی کا منکر اور معقولات میں استدلال کا قائل ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of e'tizaal

Noun, Masculine

  • abdication
  • secession, seclusion
  • dissent
  • withdrawing from office

ए'तिज़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलग होना, एकान्तवासी होना, यह अक़ीदा होना कि मनुष्य अच्छे बुरे कर्मों का स्वयं ही कर्ता है, ईश्वरेच्छा का इसमें कोई प्रश्न नहीं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِزال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِزال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone