تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِنا کے معانیدیکھیے
اِعْتِنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی شخص یا بات کی) پروا، توجہ، خیال
شعر
یہ رنگ و نور کی دنیا نظر نواز سہی
ترے فقیر مگر اعتنا نہیں کرتے
شہیدان الفت نہ خوش ہوں تڑپ کر
وہ اس پر نہیں اعتنا کرنے والے
مطلق نہ اعتنا کی احوال پر ہمارے
نامے کا نامے ہی میں سب پیچ و تاب نکلا
English meaning of e'tinaa
ए'तिना के हिंदी अर्थ
اِعْتِنا کے مترادفات
اِعْتِنا کے متضادات
اِعْتِنا کے قافیہ الفاظ
اِعْتِنا کے مرکب الفاظ
اِعْتِنا سے متعلق دلچسپ معلومات
اعتنا دیکھئے،’’ابتلا‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِنا)
اِعْتِنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔