تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِبارِ غَمْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِبارِ غَمْ کے معانیدیکھیے
اِعْتِبارِ غَمْ کے اردو معانی
- دکھ کا بھروسہ، غم کا اعتبار، تکلیف کا یقین، پریشانی کا بھروسہ
شعر
یہ کون ساونوں میں خواب دیکھتا ہے دھوپ کے
یہ کس نے اعتبار غم پس گمان کھو دیا
نئے غم بخشتا ہے دل کو بہلائے بھی جاتا ہے
غرض وہ اعتبار غم کبھی کھونے نہیں دیتا
پہلے حیات شوق تھی اللہ رے انقلاب
اب اعتبار غم ہے تمنا کہیں جسے
English meaning of e'tibaar-e-Gam
- credibility, trust of sorrow
ए'तिबार-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
- दुख का भरोसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِبارِ غَمْ)
اِعْتِبارِ غَمْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔