تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْلانِ‌‌ حَقْ شِعار" کے متعقلہ نتائج

حَق

سچائی، صداقت (باطل کی ضد)

حاق

بیچ ، درمیان ، عین.

حَقِیقَت

۱. اصلیت ، ماہیت ، اصل روح ؛ صحیح ؛ اہمیت

حَق داد

اللہ کا دیا ہوا، خدا داد، من جانبِ اللہ

حَق جُو

حق کا طالب، سچ کا متلاشی، سچائی پسند

حَق گوئی

سچ بولنا، انصاف کی بات کہنا

حَق جوئی

حق کی تلاش ، سچائی کی طلب

حَق بات

سچی اور صحیح بات، سچ بات

حَق بِیں

حق کو دیکھنے والا، جلوہ الٰہی کا مشاہدہ کرنے والا؛ سچائی کو دیکھنے والا، صداقت پسند

حَق تُھو

'آخ تھو' جو اس کی صحیح شکل ہے

حق میں

لئے، واسطے، بارے میں، باب میں، نسبت میں

حَق نَواز

انصاف اور سچّائی کا خیال رکھنے والا ؛ صداقت شعار

حَق دینا

اختیار کو تسلیم کرنا، استحقاق دینا

حَق ہے

حَق داری

حقِ ملکیت، کسی جائداد یا مطالبے کا حق

حَق حَق

ہُد ہُد وغیرہ پرندوں کی آواز جسے ان الفاظ سے بطور خوش فہمی تعبیر کیا جاتا ہے

حَق گُزار

انصاف کرنے والا، حق ادا کرنے والا؛ دیانت دار، سچّا؛ مخلص

حَق سِرّہ

قمری کی آواز کی عقیدت مندانہ تعبیر

حَق طَراز

سچّا ، راست گو، صادق

حَق پَذیر

سچّی بات قبول کرنے والا

حَق نُما

(وہ شے) جس میں حق کا جلوہ نظر آئے، حق کا جلوہ دکھانے والا

حَق پوشی

سچ کو چھپانے کا عمل، نا انصافی

حَق رَسی

حق تک پہن٘چنے کا طریقہ، سیدھا راستہ، نیکی کی راہ، عدل

حَق شِعار

حَق سے

حَق گَواہ

خُدا گواہ، خُدا شاہد ہے

حَق ہونا

ٹھیک ہونا، درست ہونا، جائز ہونا، سچ ہونا

حَق اُڑانا

کسی کا استحقاق یا اختیار اس سے چھین لینا، حق غصب کرلینا

حَق شَناس

حق کو پہچاننے والا، خدا شناس، جوہر شناس، عارف، ولی

حَق یافْتَہ

جس کو کوئی حق ، رعایت یا استثنا وغیرہ ملا ہو

ہَق دَق

حیران ، ششدر ، سراسیمہ ۔

حَق گو

سچ بولنے والا، انصاف کی بات کہنے والا

حَق‌ آشْنا

راست گو، حق پسند، خدا پرست آدمی

حَق بِینی

سچ کو پسند کرنا؛ انصاف یا سچائی معلوم کرنے کا عمل، سچائی دیکھنا، حق پسندی

حَق ناحَق

ناحق، بے سبب، بلا وجہ، خواہ مخواہ، یوں ہی

حَق حَلال

حَق رَسِیدَہ

رک: حق رس

حَق شِعاری

حَق آگاہ

وہ جسے حق کی معرفت حاصل ہو، ایمان دار، عارف، آگاہ حق، ولی اللہ

حَق فَروشی

بے ایمانی، بددیانتی

حَق نُمائی

حق نُما (رک) کا اسم کیفیت

حَق کَہْنا

سچّی بات کرنا، سچّی گواہی دینا ؛ نڈر ہو کر اعلانِ حق کرنا

حَقْ پانا

حق حاصل کرنا

حَق تَلَفی

کسی کو اس کا جائز حق نہ دینا، کسی کا حق مارنا، ازروئے استحقاق جو چیز یا رتبہ جسے ملنا چاہیے وہ اسے نہ دینا، ادائیگی میں بے انصافی، حق مارنے کا عمل

ہَقْعَہ

تین روشن ستارے جو جوزا کے اوپر ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں، تین ستاروں کا مجموعہ، اثاثی

حَق تَعالیٰ

خدائے بزرگ، خدائے برتر، اللہ تعالیٰ

حَق مانْنا

حق تسلیم کرنا ؛ دوسروں کے استحقاق کو جائز ٹھہرانا

حَق گُزاری

حق ادا کرنا؛ انصاف کرنا؛ دیانت داری، سچّائی، اخلاص

حَق جانْنا

سچ سمجھنا، سچ تسلیم کرنا

حَق دَبانا

حق نہ دینا، حق مار لینا، کسی کو اس چیز یا بات سے محروم رکھنا جس کا اسے حق حاصل ہو

حق فراموش

احسان نہ ماننے والا، دوسرے کا حق بھول جانے والا (کرنا ہونا کے ساتھ)

حَق نِیوشی

حَق طَلَبی

رک: حق چاہنا

حق پسندی

سچائی اور صداقت کو پسند کرنے والا، سچی بات کہنے والا، سچائی پسند، انصاف پسند

حَق بولْنا

سچ کہنا، سچ بولنا، سچائی کا اعلان کرنا

حَق کوش

حق کے لیے کوشش کرنے والا

حَق حَیران

(عور) ہکّا بکّا ؛ ششرر ؛ مبہوت

حَق حُقُوق

انعام؛ نیگ؛ واجبات (جسے دوسروں سے لینے کا استحقاق ہو)

حَق پِژُوہ

سچ بت کا جویا ، حقیقت تلاش کرنے والا ، سچّائی کا طالب

حَق ڈُباؤُ

دوسرے کا حق مارنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْلانِ‌‌ حَقْ شِعار کے معانیدیکھیے

اِعْلانِ‌‌ حَقْ شِعار

e'laan-e-haq-shi'aarए'लान-ए-हक़-शि'आर

وزن : 2222121

English meaning of e'laan-e-haq-shi'aar

  • proclamation, declaration of a habitually truthful one

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْلانِ‌‌ حَقْ شِعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْلانِ‌‌ حَقْ شِعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone