تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک" کے متعقلہ نتائج

جناب

(تعظیماً) نام سے پہلے حضرت یا قبیلہ کی جگہ

جَناب میں

خدمت میں ، حضور میں ، بارگاہ میں

جَنابِ مَن

میرے جناب، میرے حضور (احتراماً)، میرے پیارے

جَنابِ اَقْدَس

حضور، عالی جناب، جناب عالی، حضور معلیٰ، حضور پاک

جَنابِ والا

خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا، کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ

جَنابِ اَحَدی

رک : جناب احدیت .

جَنابِ اَحَدِیَّت

اللہ تعالیٰ

جَنابِ عالی

کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ، خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا

جَنابِ اَمِیر

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب.

جَنابِ عالِیَہ

جناب عالی (رک) کی تانیث . شاہان اودھ کی ماؤں کا لقب.

جَنابِ مُکَرَّم

दे. 'जनाबे आली'।

جَنابِ مُحْتَرَم

अ. वि.दे. ‘जनाबे आली।

جَنابِ مُکَرَّمی

میرے مکرم (خطوں میں بطور القاب مستعمل) .

جَنابِ مُسْتَطاب

رک : جناب اقدس .

جَنابَت

(لغوی) دور ہونا

جانِب

طرف، سمت

جَنَب

سن کا پودا ، پٹ سن ، لاط : Crotalaria Juncea

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جَنْب

پہلو، کنار، بغل

جَنِیب

کوتل گھوڑا .

جَنائِب

(تصّوف) ان لوگوں کو کہتے ہیں جو حق کی طرف سے منازل نفوس میں سیر کرتے ہیں اور طاعت و تقویٰ اختیار کرتے ہیں اس لیے کہ مقام قرب میں پہون٘چیں ، بعد اس کے سیر فی اللہ شروع ہوتی ہے

جُنُب

نجس، غلیظ، ناپاک آدمی

زینب

حضرت امام حسین کی بہن جنہوں نے ان کی شہادت کے بعد بڑی شجاعت سے یزید کی حکومت کی برائیوں کا پردہ فاش کیا تھا

ذَنَب

دُم ، پونچھ، کوئی شے، جو صورت میں یا کسی بھی لحاظ سے دُم سے مشابہ ہو، نچلا سرا

ذُنُوب

گناہ، جرم، ناجائز کام

زَنابَٹَہ

جامد ٹیلہ

زَنابِیر

شہد کی مکھیاں، بھڑیں

زَنابِیل

جھولی، تھیلی، ٹوکری

ذُو ناب

پھاڑ کھانے والے جانور، خطرناک جانور

ذی ناب

نکیلے دانتوں والا (جانور)

زِنا بِالشَّہادَت

ایسا گناہ جس کی شہادت موجود ہو، جس گناہ کی گواہی ہو

زِنا بِالْجَبْر

کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل، کسی کے ساتھ زبردستی زنا کرنے کا عمل

آنْجَناب

وہ حضرت، وہ بزرگ (جس کی طرف اشارہ مقصود ہے)

مَلائِک جَناب

جہاں فرشتے حاضر رہیں ، بہت شان و شوکت والا مقام ، فرشتوں کے حاضر ہونے کی جگہ ؛ (مجازاً) برگزیدہ جگہ ، پاکیزہ مقام ، بلند مرتبہ جگہ ، باب ملائک ۔

عَالی جَنَاب

(لفظاً) بزرگ و برتر، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

فَلَک جَناب

عالی مرتبہ، بلند رتبے والا، منزلت والا

ثُرَیّا جَناب

بہت بلند مرتبہ والا ، عالی جاہ .

مُکَرَّمی جَناب

رک : مکرمی ۔

جی جَناب

yes sir! (form of address to an elder or superior)

آسْمان جناب

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

ذَنَبُ الْعَقْرَب

(طب) بچھو کی دُم کی وضع کا ایک پھل ، اس کے پیڑ میں پتّے کم ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے .

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

ذَنَبُ الْقار

(طب) کے لحاظ سے نبض کی ایک قسم .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانَب میں

علم میں ، دانست میں ، نزدیک.

ذَنَبُ الْفَرَس

رک : ذنب الخیل .

ذَنَبُ الْقِط

ایک روئیدگی کا نام جس کے پتّے بلوط کی طرح ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے جڑ اس کی شلجم کی طرح ہوتی ہے اس کے ضماد سے دریائی اژدھا کا زہر اتر جاتا ہے .

ذَنَبُ الْاَسَد

(ہئیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے پانچویں شکل اسد (شیر) کے ایک ستارے کا نام .

ذَنَبُ الْجَدی

(ہئیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے دسویں شکل جدی کے ایک ستارہ کا نام .

ذَنَبُ الْحَیَّہ

(حیوانیات) جنس حیوانیات شوکیۃ الجلد (خاردار جانور) کی ا یک صنف.

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

ذَنَبُ الْخَرُوف

ایک روئیدگی ہے اس کی جڑ پتلی ہوتی ہے شاخیں اوپر سے سفیدی مائل اور اندر سے پولی ہوتی ہیں ، پھول سرسوں کے پھول کی طرح زرد ہوتا ہے ملک شاہ اور خصوصاً بیت المقدس میں اس کی پیدائش کی کثرت ہے دوا بنانے کے کام آتی ہے .

جُنُوبی قُطُب

the South Pole

ذَنَبِ دُلْفِین

(ہئیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کوکبۃ الدلفین کی دم پر ہے . کو کبۃ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں .

زاں بَعْد

اس کے بعد، بعدازاں

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

ذَنَبُ الْخَیل

ایک روئیدگی ہے ، اس کی ڈالیاں گھوڑے کی دم سے مشابہت رکھتی ہیں تر زمینوں اور خندقوں کے پاس پیدا ہوتی ہے اس کا مزہ تلخ ہوتا ہے .

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کے معانیدیکھیے

ایک

ekएक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ایک کے اردو معانی

صفت، عددی

  • گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
  • پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، (شخص یا شے وغیرہ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو (اکثر ، ایک ، یا ’دوسرے‘ کے بالمقابل).
  • دوسرا (پہلے کے بالمقابل).
  • کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
  • بہت . بڑا (کرت یا عظمت کے لیے).
  • ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
  • صرف ، فقط ، محض.
  • اکیلا ، تن تنہا.
  • منتخب ، یکتا ، ممتاز.
  • یکساں ، برابر.
  • متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
  • ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
  • سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرے سے اس سرے تک (عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ).
  • تخمینی ، قریب قریب ، (عموماً تعداد مقدار کے ساتھ).
  • مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، یکجان.
  • جس کے قول میں استحکام ہو ، (بات یا ارادے کا) پورا یا پکا.
  • معمولی ، آسان ، سہل.
  • مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل (نفی کی تاکید کے موقع پر).
  • کسی ، کوئی
  • تخصیص و تحدید کے لیے.

شعر

Urdu meaning of ek

  • Roman
  • Urdu

  • gintii ka pahlaa adad, vaahid, fard (zauj ke bilmuqaabil), (hinduso.n men) १
  • pahlaa, tartiib ke lihaaz se avval, (shaKhs ya shaiy vaGaira) jo duusre siimaa qabal ya muqaddam ho (aksar, ek, ya 'duusre' ke bilmuqaabil)
  • duusraa (pahle ke bilmuqaabil)
  • ka.ii me.n se ko.ii ek ya har ek, ek ke baad duusraa (takraar ke saath)
  • bahut . ba.Daa (kart ya azmat ke li.e)
  • adnaa, maamuulii, haqiir
  • sirf, faqat, mahiz
  • akelaa, tan-e-tanha
  • muntKhab, yaktaa, mumtaaz
  • yaksaa.n, baraabar
  • muttfiq, muttahid, jinho.n ne kisii baat par ittifaaq kar liyaa ho, jo kisii mu.aamle me.n ek duusre kii taa.iid aur himaayat kare.n
  • saath saath, yakjaa, ikaTThaa
  • saaraa, tamaam, kliin, ias sire se is sire tak (umuuman asame zaat ya sifaat ke saath)
  • tuKhmiinii, qariib qariib, (umuuman taadaad miqdaar ke saath)
  • murkkab ho kar a.ise vaahid ki daa.ii na rahe, maKhtuut, yakjaan
  • jis ke qaul me.n istihkaam ho, (baat ya iraade ka) puura ya pakka
  • maamuulii, aasaan, sahl
  • mutlaq, zarraa bhar, qati.i, bilkul (nafii kii taakiid ke mauqaa par)
  • kisii, ko.ii
  • taKhsiis-o-tahdiid ke li.e

English meaning of ek

Adjective, Numeral

  • a, an, one
  • first
  • one
  • only, mere
  • single, sole, alone, unique, singular
  • united

Adverb

  • nearly, or so, about

एक के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • सबसे पहला और सबसे छोटा (परंतु पूरा और भिन्न-रहित) संख्यासूचक अंक
  • गणना की सबसे पहली संख्या का वाचक शब्द
  • ४. अनिश्चित या निश्चित संख्यावाचक शब्दों के अन्त में लगने पर, प्रायः
  • एकनिष्ठ।
  • जिनमें परस्पर समान भाव (गुण, धर्म आदि) हों।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परमात्मा, ख़ुदा

ایک سے متعلق دلچسپ معلومات

ایک انگریزی میں لفظ The حرف تعریف (definite article) کے طور پر، اور حرف A حرف تعمیم (indefinite article) کے طور پر رائج ہیں۔ اردو میں نہ حرف تعریف ہے نہ حرف تعمیم۔ ہمارے یہاں The کا کچھ بھی ترجمہ ممکن نہیں، لیکن A کا ترجمہ اکثر’’ایک‘‘ کیا جاتا ہے۔ یہ ہرجگہ درست نہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ انگریزی کی دیکھا دیکھی ہم لوگ بھی’’ایک‘‘ کا لفظ کم و بیش حرف تعمیم کی طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ اردو کے مزاج کے خلاف ہے۔ مثلاً John is a good man کے تراجم ملاحظہ ہوں: غلط: جان ایک اچھا آدمی ہے۔ صحیح: جان اچھا آدمی ہے۔ اسی طرح A great poet makes no mistakes کے تراجم دیکھیں: غلط : ایک بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ صحیح: بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ علیٰ ہٰذالقیاس، مندرجہ ذیل جملے دیکھئے: غلط: ایک انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ صحیح: انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ غلط: غالب ایک بڑے شاعر تھے، سب اسے مانتے ہیں۔ صحیح: غالب بڑے شاعر تھے۔۔۔ غلط: ایک اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔ صحیح: اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جناب

(تعظیماً) نام سے پہلے حضرت یا قبیلہ کی جگہ

جَناب میں

خدمت میں ، حضور میں ، بارگاہ میں

جَنابِ مَن

میرے جناب، میرے حضور (احتراماً)، میرے پیارے

جَنابِ اَقْدَس

حضور، عالی جناب، جناب عالی، حضور معلیٰ، حضور پاک

جَنابِ والا

خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا، کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ

جَنابِ اَحَدی

رک : جناب احدیت .

جَنابِ اَحَدِیَّت

اللہ تعالیٰ

جَنابِ عالی

کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ، خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا

جَنابِ اَمِیر

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب.

جَنابِ عالِیَہ

جناب عالی (رک) کی تانیث . شاہان اودھ کی ماؤں کا لقب.

جَنابِ مُکَرَّم

दे. 'जनाबे आली'।

جَنابِ مُحْتَرَم

अ. वि.दे. ‘जनाबे आली।

جَنابِ مُکَرَّمی

میرے مکرم (خطوں میں بطور القاب مستعمل) .

جَنابِ مُسْتَطاب

رک : جناب اقدس .

جَنابَت

(لغوی) دور ہونا

جانِب

طرف، سمت

جَنَب

سن کا پودا ، پٹ سن ، لاط : Crotalaria Juncea

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جَنْب

پہلو، کنار، بغل

جَنِیب

کوتل گھوڑا .

جَنائِب

(تصّوف) ان لوگوں کو کہتے ہیں جو حق کی طرف سے منازل نفوس میں سیر کرتے ہیں اور طاعت و تقویٰ اختیار کرتے ہیں اس لیے کہ مقام قرب میں پہون٘چیں ، بعد اس کے سیر فی اللہ شروع ہوتی ہے

جُنُب

نجس، غلیظ، ناپاک آدمی

زینب

حضرت امام حسین کی بہن جنہوں نے ان کی شہادت کے بعد بڑی شجاعت سے یزید کی حکومت کی برائیوں کا پردہ فاش کیا تھا

ذَنَب

دُم ، پونچھ، کوئی شے، جو صورت میں یا کسی بھی لحاظ سے دُم سے مشابہ ہو، نچلا سرا

ذُنُوب

گناہ، جرم، ناجائز کام

زَنابَٹَہ

جامد ٹیلہ

زَنابِیر

شہد کی مکھیاں، بھڑیں

زَنابِیل

جھولی، تھیلی، ٹوکری

ذُو ناب

پھاڑ کھانے والے جانور، خطرناک جانور

ذی ناب

نکیلے دانتوں والا (جانور)

زِنا بِالشَّہادَت

ایسا گناہ جس کی شہادت موجود ہو، جس گناہ کی گواہی ہو

زِنا بِالْجَبْر

کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل، کسی کے ساتھ زبردستی زنا کرنے کا عمل

آنْجَناب

وہ حضرت، وہ بزرگ (جس کی طرف اشارہ مقصود ہے)

مَلائِک جَناب

جہاں فرشتے حاضر رہیں ، بہت شان و شوکت والا مقام ، فرشتوں کے حاضر ہونے کی جگہ ؛ (مجازاً) برگزیدہ جگہ ، پاکیزہ مقام ، بلند مرتبہ جگہ ، باب ملائک ۔

عَالی جَنَاب

(لفظاً) بزرگ و برتر، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

فَلَک جَناب

عالی مرتبہ، بلند رتبے والا، منزلت والا

ثُرَیّا جَناب

بہت بلند مرتبہ والا ، عالی جاہ .

مُکَرَّمی جَناب

رک : مکرمی ۔

جی جَناب

yes sir! (form of address to an elder or superior)

آسْمان جناب

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

ذَنَبُ الْعَقْرَب

(طب) بچھو کی دُم کی وضع کا ایک پھل ، اس کے پیڑ میں پتّے کم ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے .

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

ذَنَبُ الْقار

(طب) کے لحاظ سے نبض کی ایک قسم .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانَب میں

علم میں ، دانست میں ، نزدیک.

ذَنَبُ الْفَرَس

رک : ذنب الخیل .

ذَنَبُ الْقِط

ایک روئیدگی کا نام جس کے پتّے بلوط کی طرح ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے جڑ اس کی شلجم کی طرح ہوتی ہے اس کے ضماد سے دریائی اژدھا کا زہر اتر جاتا ہے .

ذَنَبُ الْاَسَد

(ہئیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے پانچویں شکل اسد (شیر) کے ایک ستارے کا نام .

ذَنَبُ الْجَدی

(ہئیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے دسویں شکل جدی کے ایک ستارہ کا نام .

ذَنَبُ الْحَیَّہ

(حیوانیات) جنس حیوانیات شوکیۃ الجلد (خاردار جانور) کی ا یک صنف.

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

ذَنَبُ الْخَرُوف

ایک روئیدگی ہے اس کی جڑ پتلی ہوتی ہے شاخیں اوپر سے سفیدی مائل اور اندر سے پولی ہوتی ہیں ، پھول سرسوں کے پھول کی طرح زرد ہوتا ہے ملک شاہ اور خصوصاً بیت المقدس میں اس کی پیدائش کی کثرت ہے دوا بنانے کے کام آتی ہے .

جُنُوبی قُطُب

the South Pole

ذَنَبِ دُلْفِین

(ہئیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کوکبۃ الدلفین کی دم پر ہے . کو کبۃ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں .

زاں بَعْد

اس کے بعد، بعدازاں

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

ذَنَبُ الْخَیل

ایک روئیدگی ہے ، اس کی ڈالیاں گھوڑے کی دم سے مشابہت رکھتی ہیں تر زمینوں اور خندقوں کے پاس پیدا ہوتی ہے اس کا مزہ تلخ ہوتا ہے .

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone