تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْت

ٹوٹ پھوٹ، پھٹاؤ، شکستگی

شِکَسْت بَنْد

ایک قسم کا چھلّا جو ٹوٹتا ہے اور بند ہو جاتا ہے.

شِکَسْتِ دل

دل کا ٹوٹ جانا

شِکَسْتِ عَہْد

وعدہ شکنی ہونا، عہد کا ٹوٹنا

شِکَسْتِ رَنگ

رنگ اڑ جانا ، پھیکا پڑ جانا

شِکَسْتَہ

بوسیدہ ، پرانا

شِکَسْتِ سَخْت

شِکَسْت کُنِندَہ

شِکَسْتِ تَوبَہ

توبہ توڑنا ، کسی چیز سے توبہ کر کے اس پر باقی نہ رہنا

شِکَسْت خورْدَہ

ہارا ہوا، پسپا، مایوس، ناکامیاب

شِکَسْت و ریخْت

انتشار، بربادی

شِکَسْتِ فاش

ایسی شکست جس میں کسی کو کلام نہ ہو، کھلی ہوئی ہار، بھاری شکست

شِکَسْت یاب

شکست کھانے والا، ہار جانے والا

شِکَسْت رِیخْت

رک : شکست و ریخت

شِکَسْت پَذِیر

کچا ، نازک ، ٹوٹ جانے والا .

شِکَسْتِ قِیمَت

قیمت کا گرنا، قیمت گھٹنا

شِکَسْتِ خواب

نیند توڑنا ,خواب ٹوٹنا

شَِکَسْتَنی

ٹوٹنے والا، ٹوٹنے پھوٹنے والا، برباد ہونے والا یا ہونے کے لائق، ناپائیدار

شِکَسْتِ کامِل

سخت شکست، پوری شکست (آنا، پانا، دینا، کھانا کے ساتھ)

شِکَسْت یافْتَہ

ہزیمت خوردہ، ہارا ہوا

شِکَسْتِ فاحِش

بُری طرح کی ہار، سخت زک، بھاری شکست

شِکَسْتِ شِیشَہ

وہ آواز جو شیشہ ٹوٹنے سے پیدا ہوتی ہے .

شِکَسْتِ نارَوا

خلاف مروج کام، خلاف رسم کام، شاعری کا ایک عیب جس کی توضیح ان الفاظ میں بیان کی گئی ہے، کہ فارسی اور اردو کی شاعری میں جو بحریں مروج ہیں ان میں سے بعض کی خصوصیت یہ ہے کہ پڑھنے میں مصرع کے دو ٹکڑے ہو جایا کرتے ہیں، ایسے تمام اشعار میں اگر مصرعوں کے ٹکڑے علیحدہ علیحدہ نہ ہوں بلکہ ایسا ہو کہ کسی لفظ یا فقرے کا ایک حصہ ایک ٹکڑے میں اور دوسرا حصہ دوسرے ٹکڑے میں لازمی طور پر آتا ہو تو یہ بات یقیناً معیوب سمجھی جائے گی اور شاعر کی کمزوری پر دلالت کرے گی شکست ناروا اسی عیب کا نام ہے

شِکَسْت خُورْدَہ ذِہْنِیَت

شِکَسْت خورْدَگی

ہارا ہوا ہونا، ہار کر جی چھوڑ بیٹھنا

شِکَسْتَہ رَنْگ

جس کا رنگ مند پڑ گیا ہو، جس کا رنگ اڑ گیا ہو

شِکَسْتَہ بَنْد

(جراحیات) ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے والا .

شِکَسْتَہ پَر

جس کے پر ٹوٹ گئے ہوں، شکستہ بال، بے بس، بے کس، کمزور، ضعیف

شِکَسْتَہ زور

شِکَسْتَہ پَروں

ٹوٹا ہوا، بےکس

شِکَسْتَہ دِل

جس کا دل ٹوٹا یعنی دکھا ہوا ہو، غمگین، رنجیدہ، مایوس، بد دل، نا امید

شِکَسْتَہ رَقَم

(ریاضی) وہ رقم جو طاق عدد میں ہو ، وہ عدد جو دو پر تقسیم نہ ہو .

شِکَسْت پَڑنا

بار ہونا ، ہزیمت ہونا.

شِکَسْتَہ کَمَر

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ میک اَپ

(صحافت) اخبار میں خبروں فیچروں تصویروں اور دوسری چیزوں کو صفحات پر اس انداز سے ترتیب دینا ، کہ وہ خوبصورت بھی معلوم ہوں اور آسانی سے پڑھی بھی جا سکیں اور ہر سُرخی یا خبر قاری کی توجہ کا مرکز بنے ، سرکس میک اپ

شِکَسْتَہ عَہْد

جس کا عہد ٹوٹ گیا ہو

شِکَسْتَن

ٹوٹنا، بکھرنا

شِکَسْتَہ حال

پریشان، خستہ حال، تنگ، غمزدہ، تباہ، تنگ حالات میں

شِکَسْتَہ بال

(پرندہ) جس کے پر و بال ٹوٹ گئے ہوں

شِکَسْتَہ ہِمَّت

شِکَسْتَہ زَباں

شِکَسْتَہ آمیز

(خطاطی) خط شکستہ اور نستعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط ، خط شفیعہ .

شِکَسْتَہ بازُو

جس کی بانہہ ٹوٹ گئی ہو، جس کا برابر کا ساتھی نہ رہا ہو، مجازاً: بے بس، بیکس، بے قوت

شِکَسْتَہ قِیمَت

شِکَسْتَگی

ٹوٹ پھوٹ، خستگی

شِکَسْتَۂ اُمِّید

شِکَسْتَہ دِلی

دل کا ٹوٹ جانا، ہمت کا ٹوٹ جانا، مایوسی، رنجیدہ دلی، تکلیف

شِکَستَہ وَعدَہ

شِکَسْتَہ بالی

خستہ حالی ، بے کسی ، بے چارگی.

شِکَسْتَہ حالی

مالی حالت خراب ہونا، خستہ حالی، محتاجی، پریشانی

شِکَسْتَہ خاطِر

پژمردہ طبیعت، افسردہ خاطر، مایوس، شکستہ دل، رنجیدہ

شِکَسْتَہ ناخُن

جس کے ناخن ٹوٹ گئے ہوں، مراد: لاچار، بے بس، مجبور، کمزور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

شِکَسْتَہ نَوِیس

خط شکستہ لکھنے والا

شِکَسْتَہ غُرُوْر

شِکَسْتَگیٔ شَخْصِیَّت

(نفسیات) پراگندہ ذہنی ، ایک مرض جس میں مریض سماجی ماحول سے دور ہونے کی کوشش کرنے لگتا ہے اس کے ادراک اور فکر میں نمایاں انحطاط اور پراگندگی محسوس ہونے لگتی ہے ، انفرادیت کی پراگندگی .

شِکَسْتَہ نَوِیسی

شِکَسْت آنا

ہار جانا، مات ہونا

شِکَست کَرنا

توڑنا ، توڑ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کے معانیدیکھیے

ایک

ekएक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ایک کے اردو معانی

صفت، عددی

  • گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
  • پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، (شخص یا شے وغیرہ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو (اکثر ، ایک ، یا ’دوسرے‘ کے بالمقابل).
  • دوسرا (پہلے کے بالمقابل).
  • کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
  • بہت . بڑا (کرت یا عظمت کے لیے).
  • ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
  • صرف ، فقط ، محض.
  • اکیلا ، تن تنہا.
  • منتخب ، یکتا ، ممتاز.
  • یکساں ، برابر.
  • متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
  • ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
  • سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرے سے اس سرے تک (عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ).
  • تخمینی ، قریب قریب ، (عموماً تعداد مقدار کے ساتھ).
  • مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، یکجان.
  • جس کے قول میں استحکام ہو ، (بات یا ارادے کا) پورا یا پکا.
  • معمولی ، آسان ، سہل.
  • مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل (نفی کی تاکید کے موقع پر).
  • کسی ، کوئی
  • تخصیص و تحدید کے لیے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ek

Adjective, Numeral

  • a, an, one
  • first
  • one
  • only, mere
  • single, sole, alone, unique, singular
  • united

Adverb

  • nearly, or so, about

एक के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • गणना की सबसे पहली संख्या का वाचक शब्द
  • सबसे पहला और सबसे छोटा (परंतु पूरा और भिन्न-रहित) संख्यासूचक अंक
  • ४. अनिश्चित या निश्चित संख्यावाचक शब्दों के अन्त में लगने पर, प्रायः
  • एकनिष्ठ।
  • जिनमें परस्पर समान भाव (गुण, धर्म आदि) हों।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परमात्मा, ख़ुदा

ایک سے متعلق دلچسپ معلومات

ایک انگریزی میں لفظ The حرف تعریف (definite article) کے طور پر، اور حرف A حرف تعمیم (indefinite article) کے طور پر رائج ہیں۔ اردو میں نہ حرف تعریف ہے نہ حرف تعمیم۔ ہمارے یہاں The کا کچھ بھی ترجمہ ممکن نہیں، لیکن A کا ترجمہ اکثر’’ایک‘‘ کیا جاتا ہے۔ یہ ہرجگہ درست نہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ انگریزی کی دیکھا دیکھی ہم لوگ بھی’’ایک‘‘ کا لفظ کم و بیش حرف تعمیم کی طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ اردو کے مزاج کے خلاف ہے۔ مثلاً John is a good man کے تراجم ملاحظہ ہوں: غلط: جان ایک اچھا آدمی ہے۔ صحیح: جان اچھا آدمی ہے۔ اسی طرح A great poet makes no mistakes کے تراجم دیکھیں: غلط : ایک بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ صحیح: بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ علیٰ ہٰذالقیاس، مندرجہ ذیل جملے دیکھئے: غلط: ایک انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ صحیح: انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ غلط: غالب ایک بڑے شاعر تھے، سب اسے مانتے ہیں۔ صحیح: غالب بڑے شاعر تھے۔۔۔ غلط: ایک اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔ صحیح: اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone