تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی کے معانیدیکھیے
ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی
ek tave kii roTii, kyaa chhoTii kyaa moTii•एक तवे की रोटी, क्या छोटी क्या मोटी
ضرب المثل
ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی کے اردو معانی
- چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں
- ایک خاندان یا ایک نسل کے آدمی سب ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں
- دو ایک جیسی چیزوں میں چھوٹے بڑے کا کیا بھید بھاؤ کرنا
एक तवे की रोटी, क्या छोटी क्या मोटी के हिंदी अर्थ
- छोटे-बड़े एक ही प्रकार के हैं
- एक घराने अथवा एक कुल के व्यक्ति सब एक ही नज़र से देखे जाते हैं
- दो एक जैसी वस्तुओं में छोटे-बड़े का क्या भेदभाव करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی)
ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔