تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک اور چار بید، ایک اور چترائی" کے متعقلہ نتائج

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدَق

پیادہ

بَیدِک

بید جاننے والا

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیدِ اَنجِیر

अरंड, अंडी ।

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

چَتُر بَید

رک : چتر و ید (رگ وید ، سام وید ، یجر وید ، اتھر وید)

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک اور چار بید، ایک اور چترائی کے معانیدیکھیے

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

ek or chaar baid, ek or chaturaa.iiएक ओर चार बैद, एक ओर चतुराई

نیز : ایک اور چار وید، ایک اور چترائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی کے اردو معانی

  • علم سے عقل بہتر ہے
  • ہوشیاری بڑی چیز ہے، وید پُرانوں یا کتابوں کا علم اس کے سامنے کچھ بھی نہیں

Urdu meaning of ek or chaar baid, ek or chaturaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ilam se aqal behtar hai
  • hoshyaarii ba.Dii chiiz hai, ved puraano.n ya kitaabo.n ka ilam is ke saamne kuchh bhii nahii.n

एक ओर चार बैद, एक ओर चतुराई के हिंदी अर्थ

  • ज्ञान से बुद्धि अच्छी है
  • चतुराई बड़ी चीज है, वेद-पुराणों अथवा पुस्तकों का ज्ञान उसके सामने कोई वस्तु नहीं

    विशेष लवेद- झूठ। तुल.-एक ओर चार वेद, एक ओर लवेद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدَق

پیادہ

بَیدِک

بید جاننے والا

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیدِ اَنجِیر

अरंड, अंडी ।

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

چَتُر بَید

رک : چتر و ید (رگ وید ، سام وید ، یجر وید ، اتھر وید)

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک اور چار بید، ایک اور چترائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone