تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکِھت

رنجیدہ، غمگین، مصیبت زدہ

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا کے معانیدیکھیے

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

ek kii sair, do kaa tamaashaa, tiin kaa piiTnaa, chaar kaa saa.npaaएक की सैर, दो का तमाशा, तीन का पीटना, चार का साँपा

نیز : ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پِٹنا، چار کا سِیاپا, ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کی موت، چوتھے کا جنازہ

ضرب المثل

Roman

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا کے اردو معانی

  • زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے
  • سفر اکیلے ہی ٹھیک ہوتا ہے، تماشے میں دو، تین میں لڑائی جھگڑے کا ڈر رہتا ہے اور جہاں چار ہوئے سمجھو وہاں جنازہ نکلا

Urdu meaning of ek kii sair, do kaa tamaashaa, tiin kaa piiTnaa, chaar kaa saa.npaa

Roman

  • zyaadaa jamghaTe se sair tamaashe ka lutaf jaataa rahtaa hai
  • safar akele hii Thiik hotaa hai, tamaashe me.n do, tiin me.n la.Daa.ii jhag.De ka Dar rahtaa hai aur jahaa.n chaar hu.e samjho vahaa.n janaaza nikla

एक की सैर, दो का तमाशा, तीन का पीटना, चार का साँपा के हिंदी अर्थ

  • अधिक जमघटे से सैर-तमाशे का मज़ा जाता रहता है
  • यात्रा तो अकेले ही ठीक रहती है, तमाशे में दो, तीन में लड़ाई-झगड़े का डर रहता है और जहाँ चार हुए समझो वहाँ जनाज़ा निकला

    विशेष पाठा.- एक की सैर, दो का तमाशा, तीन का मेला, चार का झमेला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکِھت

رنجیدہ، غمگین، مصیبت زدہ

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone