تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا" کے متعقلہ نتائج

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا کے معانیدیکھیے

ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا

ek husn aadmii hazaar husn kap.Daa, laakh husn zevar karo.D husn naKHraaएक हुस्न आदमी हज़ार हुस्न कपड़ा, लाख हुस्न ज़ेवर करोड़ हुस्न नख़रा

نیز : ایک نُور آدمی، ہَزار نُور کَپْڑا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا کے اردو معانی

  • لباس سے آدمی کی حیثیت بہت بڑھ جاتی ہے، لباس سے آدمی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے
  • آدمی کی اپنی جو خوبصورتی ہوتی ہے وہ تو ہوتی ہی ہے لیکن لباس پہننے سے وہ سو گنی ہو جاتی ہے
  • عورت کی خوبصورتی کو کپڑا بڑھاتا ہے اور زیور اور ناز و نخرا اور زیادہ بڑھاتے ہیں

Urdu meaning of ek husn aadmii hazaar husn kap.Daa, laakh husn zevar karo.D husn naKHraa

  • Roman
  • Urdu

  • libaas se aadamii kii haisiyat bahut ba.Dh jaatii hai, libaas se aadamii kii Khuubsuurtii me.n izaafa hotaa hai
  • aadamii kii apnii jo Khuubsuurtii hotii hai vo to hotii hii hai lekin libaas pahanne se vo sau Ganii ho jaatii hai
  • aurat kii Khuubsuurtii ko kap.Daa ba.Dhaataa hai aur zevar aur naaz-o-naKhraa aur zyaadaa ba.Dhaate hai.n

एक हुस्न आदमी हज़ार हुस्न कपड़ा, लाख हुस्न ज़ेवर करोड़ हुस्न नख़रा के हिंदी अर्थ

  • कपड़े से आदमी की प्रतिष्ठा बढ़ जाती है, कपड़े से आदमी की सुंदरता में बढ़ोतरी होती है
  • आदमी की अपनी जो शोभा होती है वह तो होती ही है परंतु कपड़ा पहनने से वह सौ-गुनी हो जाती है
  • स्त्री की सुंदरता को कपड़ा बढ़ाता है और ज़ेवर और नख़रे या चोंचले और अधिक बढ़ाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone