تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی" کے متعقلہ نتائج

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی کے معانیدیکھیے

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

ek baar jogii, do baar bhogii, tiin baar rogiiएक बार जोगी, दो बार भोगी, तीन बार रोगी

ضرب المثل

Roman

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی کے اردو معانی

  • جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

Urdu meaning of ek baar jogii, do baar bhogii, tiin baar rogii

Roman

  • jogii din me.n ek baar aur bahut khaane vaala dobaar paaKhaane jaataa hai, is se zyaadaa baar jaaye to use biimaar samajhnaa chaahi.e

एक बार जोगी, दो बार भोगी, तीन बार रोगी के हिंदी अर्थ

  • जोगी दिन में एक बार और भोगी दो बार शौच जाता है, इससे अधिक बार जाए तो उसे रोगी समझना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone