تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْتِشام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِشام کے معانیدیکھیے
اِحْتِشام کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- کر وفر، دبدبہ، شان و شکوہ، شکوہ، جاہ و حشم
شعر
مجھے یقیں ہے کہ تصویر ان کی پاؤ گے
میں احتشامؔ جو دل چیر کے دکھاؤں تمہیں
قیس وہ بتلا رہا تھا خود کو لیکن احتشامؔ
کوئی بھی سنگ ملامت کوئی آوازہ نہ تھا
آج احتشامؔ کوئی بھی قیمت نہیں رہی
تھی اپنی بات بات ابھی کل کی بات ہے
English meaning of ehtishaam
Noun, Masculine, Singular
- magnificence, pomp, ostentation, glory, grandeur
एहतिशाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- गौरव, ऐश्वर्य, वैभव, शान-शक्ति
اِحْتِشام کے مترادفات
اِحْتِشام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْتِشام)
اِحْتِشام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔