تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِہْتِمام" کے متعقلہ نتائج

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

تَحْلِیلِ غَم

dissolving, assimilation of sorrow

تَحْلِیلِ نَفْسی

ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ، جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے

تَحْلِیلِ نَفْسِیاتی

رک: تحلیل نفسی .

تَحْلِیلی مَنْزِل

(لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقا کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور با معنی الفاظ کی صورت اخیار کر لیتے ہیں .

تَحلِیل ہونا

dissolve, be dissolved, be digested

تَحلِیل کَرنا

گھلانا، گلانا، گھلا دینا، پگھلا دینا

جان تَحْلِیل ہونا

جان گھلنا ، روح تحلیل ہونا.

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح تَحْلِیل کَرْنا

قوّت سلب کرنا ، بے جان کر دینا.

وَرَم تَحلِیل ہو جانا

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

نَفسِیاتی تَحلِیل

ذہنی مریض کے خیالات کے سلسلے کا غائر مطالعہ جس سے نفسی پیچیدگی کا پتہ چلایا جاسکے، تحلیل نفسی

تَحرِیْم و تَحلِیْل

اسلام میں حرام و حلال سمجھنے یا ماننے کا قانون یا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِہْتِمام کے معانیدیکھیے

اِہْتِمام

ehtimaamएहतिमाम

اصل: عربی

وزن : 21121

اشتقاق: هَمَّ

  • Roman
  • Urdu

اِہْتِمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انتظام، بندوبست

    مثال سریش اپنے گھر کی صفائی کا اہتمام اتنی احتیاط سے کرتا ہے کہ ہر کمرہ چمکتا ہوا نظر آتا ہے برسات آئی تو مکھیوں اور مچھروں کے واسطے وہ وہ اہتمام ہورہے ہیں کہ گویا کسی بادشاہ کے ملک پر غنیم چڑھ آیا ہمارے گاؤں میں ہرسال ناگ پنچمی کے دن آزادانہ دنگل کا اہتمام کیا جاتا ہے

  • سرانجام
  • نگرانی اور دیکھ بھال
  • کوشش، جدوجہد، سعی
  • (کسی امر میں اس کی اہمیت کے باعث) غیر معمولی توجہ یا مشغولیت
  • قصد، ارادہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of ehtimaam

  • Roman
  • Urdu

  • intizaam, band-o-bast
  • saranjaam
  • nigraanii aur dekh bhaal
  • koshish, jadd-o-jahad, su.ii
  • (kisii amar me.n is kii ehmiiyat ke baa.is) Gairmaamuulii tavajjaa ya mashGuuliyat
  • qasad, iraada

English meaning of ehtimaam

Noun, Masculine

एहतिमाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِہْتِمام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

تَحْلِیلِ غَم

dissolving, assimilation of sorrow

تَحْلِیلِ نَفْسی

ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ، جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے

تَحْلِیلِ نَفْسِیاتی

رک: تحلیل نفسی .

تَحْلِیلی مَنْزِل

(لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقا کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور با معنی الفاظ کی صورت اخیار کر لیتے ہیں .

تَحلِیل ہونا

dissolve, be dissolved, be digested

تَحلِیل کَرنا

گھلانا، گلانا، گھلا دینا، پگھلا دینا

جان تَحْلِیل ہونا

جان گھلنا ، روح تحلیل ہونا.

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح تَحْلِیل کَرْنا

قوّت سلب کرنا ، بے جان کر دینا.

وَرَم تَحلِیل ہو جانا

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

نَفسِیاتی تَحلِیل

ذہنی مریض کے خیالات کے سلسلے کا غائر مطالعہ جس سے نفسی پیچیدگی کا پتہ چلایا جاسکے، تحلیل نفسی

تَحرِیْم و تَحلِیْل

اسلام میں حرام و حلال سمجھنے یا ماننے کا قانون یا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِہْتِمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِہْتِمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone