تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِمالی" کے متعقلہ نتائج

مَشْکُوک

شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، مبہم، غیر واضح

مَشْکُوک ہونا

مشتبہ ہونا ، شک والا ہونا ، شبہ میں پڑنا ۔

مَشْکُوک ٹَھہَرنا

مبہم یا مشکوک ہونا ۔

مَشْکُوک ہو جانا

مشتبہ ہونا ، شک والا ہونا ، شبہ میں پڑنا ۔

مَشْکُوک نِگاہ سے دیکْھنا

شک کرنا ، شبہ ظاہر کرنا ۔

مَشْکُوکِیَت

مشکوک ہونے کی حالت یا کیفیت ، مشکوک ہونا ۔

مَشْکُوک بات

کوئی بات جس پر شبہ کیا جائے ، مشتبہ معاملہ ۔

مَشْکُوک نَظَر آنا

شک و شبہ میں ڈالنا

مَشْکُوک بَنا دینا

اس طرح کام کرنا کہ اس کے درست ہونے میں شبہ پڑ جائے ۔

مَشْکُوک نَظَر سے دیکْھنا

شک کرنا، شبہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِمالی کے معانیدیکھیے

اِحْتِمالی

ehtimaaliiएहतिमाली

اصل: فارسی

وزن : 21122

اِحْتِمالی کے اردو معانی

صفت

  • احتمال کی طرف منسوب: ممکن، مفروضہ، متوقع
  • (صرف) وہ فعل ماضی جس سے گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کے متعلق شک پایا جائے

شعر

English meaning of ehtimaalii

Adjective

  • hypothetical, problematical, conjectural
  • presumable
  • probable, likely
  • doubtful, questionable, uncertain
  • suspicious

اِحْتِمالی کے مترادفات

اِحْتِمالی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone