تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِمال" کے متعقلہ نتائج

اِطْمِینان

دل جمعی، سکون، آرام لینا یا قرار پکڑنا

اِطْمِینان ہونا

اِطْمِینانی

اِطْمِینان کی سانْس لینا

اِطْمِینان کا سانْس لینا

پریشانی سے نجات پانا، تکلیف یا محنت کے بعد راحت نصیب ہونا.

بَہ اِطْمِینان

با اِطْمِینان

حَسَبِ اِطْمِینان

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِمال کے معانیدیکھیے

اِحْتِمال

ehtimaalएहतिमाल

اصل: عربی

وزن : 21121

موضوعات: منطق

اشتقاق: حَمَلَ

اِحْتِمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امکان، گنجائش، ممکن یا متوقع ہونے کی صورت
  • شک، شبہ، گمان
  • اندیشہ
  • فرضی، خیالی، وہمی یا قیاسی بات
  • (منطق) امکانی صورت، ممکنہ شق یا پہلو
  • بار برداری، برداشت، بوجھ کو اٹھانا یا برداشت کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ehtimaal

Noun, Masculine

  • apprehension
  • supposition, hypothesis
  • admissibleness, allowableness
  • probability
  • likelihood
  • presumption
  • uncertainty, doubt
  • attributing
  • imputation

एहतिमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शंका, आशा

اِحْتِمال کے مترادفات

اِحْتِمال کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone